سرگوشیاں ہیں باہم محراب میں منبر میں سرکار مدینہ ہیں صدیق کے پیکر میں شهکار رسالت ہے ایثار کا وہ پیکر اللہ نبی کو بس چھوڑ آیا ہو جو گھر میں نا فہم نہ سمجھیں گے ہٹ دھرم نہ مانیں گے کیا منصب فاروق...
تری ذات سے منور یہ فلک ہے یہ زمیں ہے تو ہی شاہکار قدرت تو ہی نور اولیں ہے تو کبھی ہے لا مکاں میں کبھی بزم بیکساں میں کبھی عرشِ حق ہے مسند کبھی بوریہ نشیں ہے ترے نور نے مٹائے رہ وہم کے اندھیرے تر...
اکرام کم نہیں ہیں یہ سر کار آپ کے آزاد ہیں غموں سے گرفتار آپ کے محروم دید آنکھوں میں اشکوں کے کچھ گہر لائے ہیں نظر تشنۂ دیدار آپکے اے آرزوئے ہر دل بیتاب آئیے سب منتظر ہیں حاضر در بار آپ کے بے مث...
اے سرور کونین شہنشاہِ دوعالم سر تا بہ قدم پیکر انوار مجسم مسجود ملائک ہے ترا نور مکرم کہتی ہے چمکتی ہوئی پیشانئ آدم مدح شہ لولاک بیاں کیسے کریں ہم ذکر ان کا سوا فرصت ہستی ہے بہت کم اللہ رے شیرین...
اللہ اللہ حضور کی محفل نور کے لوگ نور کی محفل آسمانوں پہ بھی سجائی گئی ان کے جشن ظہور کی محفل کانپ جاتے ہیں بایزید و جنید ہے وہ کتنے شعور کی محفل حشر میں ہونگے ساقئ کوثر اور شراب طہور کی محفل جز...
پھیلا ہوا وہ دامن رحمت تو دیکھیے محشر میں مصطفیٰ کی عنایت تو دیکھیے شیریں ہے اتنا نام محمد خدا گواہ پیوست لب سے لب ہیں حلاوت تو دیکھیے امت کسی نبی کی ہو وہ بخشوا ئینگے میرے نبی کی شان شفاعت تو د...
غلام جس کو رسولِ زماں بناتے ہیں زمیں بھی ہو تو اسے آسماں بناتے ہیں پئے دیار نبی کارواں بناتے ہیں ضعیف ارادوں کو بادل جواں بناتے ہیں اگر وہ چاہیں تو دیں درد کو سکوں سے بدل جو خارزاروں کو بھی گلست...
نوری چہرہ روشن آنکھیں ابرود و خمدار کمانیں گیسو گھونگھر والے ہونگے آقا کی یہ شان ہے کافی قبر میں یہ پہچان ہے کافی چاروں سمت اجالے ہونگے ہو گی قیامت حشر کی گرمی جو شئے ہوگی تپتی...
کتنا عجیب وصل و فراق رسول ہے اتنا ہی مختصر بھی ہے جتنا کہ طول ہے دل میں نہیں جو عکس جمال رسول ہے آئینہ ہے ضرور مگر نا قبول ہے مثل اویس رکھتا ہے جو عشق مصطفیٰ وہ دور بھی رہے تو قریب رسول ہے خیر ا...
سب سنی ان سنی ہو جاتی گزارش میری شافع حشرنہ کرتے جو سفارش میری غم ہستی نہیں مجھ کو غم کونین قبول وہ رضا مند رہیں ہے یہی خواہش میری میری مجبوریوں روکونہ مجھے جانے دو راہ تکتی نہ ہو آقا کی نوازش م...