منقبت جب ہیں میرے آقا کے غم خوار ابو طالبپھر کیوں نہ ہو جنت کے حقدار ابو طالبصدقے میں محمد کے تم نے جو دعا مانگیپانی سے بھرا رب نے سنسار ابو طالباس عہد کے عالم میں جب بھوک ستاتی تھیکرتے تھے محمد کا دی...
کیوں نہ مٹ جائے پھر کفر کی تیرگی یا علی یا علی یا علی یا علی آپ شمع رسالت کی ہیں روشنی یا علی یا علی یا علی یا علی آپ نے جب رکھا اس زمیں پر قدم تھرتھرانے لگے ظلم و زور و ستم عالم کفر میں پڑ گئی ...
शाहिद हरफ़ हरफ़ है खुदा के कलाम का बादे खुदा मक़ाम है खैरुल अनाम का महबूबियत की शान तो देखो कि जिबरईल आते हैं तोहफ़ा लेके दुरूदो सलाम का हर सुब्ह फूटती है अज़ाने बिलाल से यह मर्तबा है मेरे नबी क...
یہ ہر ایک دل کی پکار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے تجھے ہر غریب سے پیار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے تو ہے صدرمحفل معرفت ہے دلوں پہ تیری ہی سلطنت تجھے زیب تاج وقار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے madaarimedi...
جہاں ستم ہی کرے گا چلو مدینے چلیں یہاں سکوں نہ ملے گا چلو مدینے چلیں قسم خدا کی وہ مختار ہر دو عالم ہیں انہیں سے کام بنے گا چلو مدینے چلیں madaarimedia.com ضیائیں گنبد خضری کی ...
نور خضریٰ سے دل جگمگا لیجئے اپنا سینہ مدینہ بنا لیجئے جو بھی دیکھے محمد کا شیدا کہے اپنا کردار ایسا بنا لیجئے madaarimedia.com چھائی ہو ذہن و دل پر اداسی اگر نعت صلی علی...
کون ایسا آیا ہے آمنہ ترے گھر میں کس کا یہ اجالا ہے آمنہ ترے گھر میں جس کی چاند تارے بھی آئے ہیں زیارت کو عرش کا وہ تارا ہے آمنہ ترے گھر میں madaarimedia.com نعمت دو عالم بھی تجھ پہ ر...
محشر میں انبیاء کو ضرورت ہے آپ کیصل علی وہ شانِ رسالت ہے آپ کی یہ آسماں، یہ چاند، ستارے، یہ کہکشاںسب پر مرے حضور حکومت ہے آپ کی کس درجہ قیمتی ہے یہ سرمایۂ حیاتمیرے غریب دل میں محبت ہے آپ کی یوسف ہزار ...
جو پاؤں رکھدیں تو ڈوبا تارہ کرے زیارت نکل نکل کے جلال شان محمدی سے ہیں موم پتھر پگھل پگھل کے ملی ہے جن کو راہ مدینہ انہیں نہیں خوف حادثوں کا حضور سے پیار کرنے والے چلے ہیں کانٹے کچل...
یکساں نہیں ہیں رہتے جہاں میں کسی کے دنجیسے کبھی کی رات بڑی اور کبھی کے دن گزرے نہ ان کے پاس سے کوئی کٹھن گھڑیہم تو گزار لیں گےکسی طور جی کے دن وہ آرہے ہیں پرششِ احوال کے لیےآنا تھا تجھ کو...

