اے امین نور قدرت آپ پر لاکھوں سلام
سلام ببارگاہ حضور مدار العالمین رضی اللہ تعا لی عنہ اے امین نور قدرت آپ پر لا کھوں سلام قاسم فیض نبوت آپ پر لا کھوں سلام عالم علم لدنی وا قف راز نہاںکاشف سر حقیقت آپ پر لا کھوں سلام آپ کو مشکل نہیں ہے دور ہو مشکل میریہو اگر چشم عنایت آپ پر لا … Read more