جہاں میں کوئی کام میرے نہ آتا اگر تم نہ ہوتے ہر اک مجھکو اپنی نظر سے گراتا اگر تم نہ ہوتے میری کشتئی دل کی تم نے ہی کی ہے سدا ناخدائی مجھے کون طوفان غم سے بچاتا اگر تم نہ ہوتے تمہاری نگاہ کرم پر...
تمہاری عظمتیں قطب المدار کیا کہنا ہو اولیاء کے تمہیں تاجدار کیا کہنا جو عرش و کرسی کو چاہو تو منتقل کردو دیا خدا نے نہیں اختیار کیا کہنا جو اس کو دیکھو تو طیبہ کی یاد آتی ہے مرے مدار تمہارا دیار...
تجھ پہ ہوگی بارش رحمت مداری بن کے دیکھ جاگ اٹھے گی تیری قسمت مداری بن کے دیکھ قبر ہو یا حشر ہو میزان ہو یا پل صراط ہر جگہ رہ جائے گی عزت مداری بن کے دیکھ قول من عاش مداریا یہ دیتا ہے پیام ہو شہا...
آپنے فرمایا تھا جو زیب تن قطب جہاں تھا نبی کا معجزہ وہ پیرہن قطب جہاں اک نظر اے نو بہار پنجتن قطب جہاں ہے خزاں دیدہ مرے دل کا چمن قطب جہاں یہ دعا ہے جو دکھایا تھا جہاں کو آپ نے ہم رہیں اس راستے ...
وقت نے لی ہے کروٹ مدار جہاں حادثوں کا ہے جمگھٹ مدار جہاں جاگ اٹھی پاکے تقدیر ہندوستاں تیرے قدموں کی آہٹ مدار جہاں اہل عرفاں کو آب بقا بن گئی تیرے دھوون کی تلچھٹ مدار جہاں آپ کے دم سے ہے محفلِ دی...
برسا جو تیرے فیض کا بادل مدار العالمیں ہر سلسلے کی بھر گئی چھا گل مدار العالمیں مایوس بیماروں کو ملتی ہے جسے پی کر شفاء بہتا ایسن میں وہ امرت جل مدار العالمیں دیتا ہے ہر ایک آنکھ کو بینائی عرفان...
ہیں ہر جانب ہجوم غم کرم فرمائیے آقا بہت بے چین ہیں اب ہم کرم فرمائیے آقا غموں کے تند جھوکوں میں ہمارے دل کی کشتی ہے مزاج وقت ہے برہم کرم فرمائیے آقا جگر زخمی نظر بے چین ہے دل پارا پارا ہے پڑی ہی...
کتنا اعلیٰ ہے رتبہ مکن پور کا ہے مدینہ سے رشتہ مکن پور کا دیوہ مارہرہ کلیر کچھو چھ سبھی پڑھ رہے ہیں قصیدہ مکن پور کا ہند میں جو بہاریں ہیں ایمان کی واقعی یہ ہے صدقہ مکن پور کا جو بھی آتا ہے خالی...
وہ دیکھو دیکھو وہ دیکھود ذرا مدار کا چاند سبھی کو دیتا ہو جیسے دعا مدار کا چاند زمیں کے سارے اندھیروں نے خود کشی کرلی جو آسماں پہ چمکنے لگا مدار کا چاند یہ بات واقعی سچ ہے کہ اپنے بھارت میں نبی ...
کہتے ہیں اولیاء زماں غوث اعظم مدار جہاں آپ دونوں کا ثانی کہاں غوث اعظم مدار جہاں المدد مونس و بے کساں غوث اعظم مدار جہاں دشمنی پر تلا ہے جہاں غوث اعظم مدار جہاں مانگنے کی ضرورت نہیں لب کشائی کی ...