ہوئیں ان کی ایسی نوازشیں کہ غموں کا رخ ہی بدل گیا یہ کرم مدار جہاں کا ہے کہ میں گرتے گرتے سنبھل گیا کوئی آئی جب بھی کٹھن گھڑی تو پھر ہم نے تیری دہائی دی تیری نسبتوں کا بھرم رہا اور ہمارا کام بھی...
جسے ہو پاس شریعت وہی مداری ہے جو جانتا ہو طریقت وہی مداری ہے جو ختم کردے عداوت وہی مداری ہے جو باٹیں سب کو محبت وہی مداری ہے ہو معرفت کے اجالوں سے جس کا دل روشن جو سمجھے راز حقیقت وہی مداری ہے ر...
اسلامی سیرت ہو جسکی اسلامی کردار وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے صدیق و فاروق و عثمان اور علی کو چاہے سارے سلاسل کو مانے ہر ایک ولی کو چاہے کربلا والوں کا سینے میں جسکے بسا ہو پیار وہی تو سنی ہے وہی...
جو بھی زندہ مدار والا ہے اسکا دنیا میں بول بالا ہے اولیاء میں مدار کا درجہ سب سے افضل ہے سب سے اعلیٰ ہے ہو گئے اس پر دو جہاں روشن پی لیا جس نے تیرا پیالا ہے اور بھی ہیں کریم دنیا میں تیر ا طرز ک...
جو غریبوں کے کام آتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں بگڑی تقدیر جو بناتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں نور والے سے ہے نسب جس کا شمس افلاک ہے لقب جسکا وہ نقابوں میں مسکراتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہ...
جیون کی کشتی کو گھیرے ہے غم کی مجدھار کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار آپ جو چاہیں طے ہو جائیں میرے سارے مراحل آپ کو مشکل کیا ہے آساں کرنا میری مشکل مردوں کو زندہ کرنے کا آپکو ہے ادھکار...
مرے کام آنے والے مرے پاسدار تم ہو ہو غموں کا کیا مجھے غم مرے غمگسار تم ہو جسے رب نے دے دئے ہیں بڑے اختیار تم ہو ہے مدار جس پہ سب کا وہ مرے مدار تم ہو بخدا تمہارا تقویٰ ہے جہان میں نرالا نہیں جسک...
کیوں نہ ہو اس کا مقدر اوج پر قطب المدار جس پہ پڑ جائے تمہاری اک نظر قطب المدار تم نے فرمایا ہے کس درجہ سفر قطب المدار ساری دنیا ہے تمہاری رہگزر قطب المدار ہے یقیں بن جائے پل بھر میں مرا بگڑا نصی...
منسوب ہوکے دامن قطب جہاں سے ہم عالم میں جگمگانے لگے کہکشاں سے ہم رکھتے ہیں ربط خاص ترے آستاں سے ہم ڈرتے نہیں کبھی بھی کسی آسماں سے ہم تیرے کرم کے صدقے شہنشاہ اولیاء گزرے ہیں کامیاب ہر اک امتحاں ...
نہ جانے روضۂ قطب جہاں کیا کیا دکھائی دے اگر چشم بصیرت ہو تو پھر کعبہ دکھائی دے خدایا آرزو یہ ہے کہ وہ سپنا دکھائی دے کہ جس میں مجھکو بے پردہ رخ آقا دکھائی دے میری آنکھوں کو اے مالک عطا کر دے وہ ...
