نور تقدیر ہیں مدار جہاں حسن تدبیر ہیں مدار جہاں خود مصور کو ناز ہے جس پر ایسی تصویر ہیں مدار جہاں سر پہ رکھے ہیں مصطفیٰ کے قدم کس قدر میر ہیں مدار جہاں کیا کمی ہے مجھے دو عالم میں جب مرے پیر ہیں...
سر سے پاؤں تک کرامت ہی کرمات ہیں مدار ایسا لگتا ہے کہ اعجاز رسالت ہیں مدار حضرت صدیق کا حسن صداقت ہیں مدار اور عمر فاروق کی شان عدالت ہیں مدار روئے عالی سے عیاں عثمان کا ہے رعب حیا اور لئے بازو ...
سر پر ہمارے دامن قطب جہاں رہے دنیا و آخرت میں یہی سائباں رہے دھونی رمائے بیٹھا رہوں انکے نام کی مجھ سے مصیبتوں کا سدا منہ دھواں رہے دکھلائ دے گا چہرہِ سرکار بے نقاب دیوانو شرط یہ ہے عقیدت جواں ر...
تیرے ٹکڑوں پہ میں پلتا ہوں تیرا کتا ہوں اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شہزادہ ہوں تیرا اور میرا یہ رشتہ بھی عجب رشتہ ہے تو ولایت کی ہے اک شمع میں پروانہ ہوں رشک کرتا مری تقدیر پہ ہے اوج فلک تیری دہلیز...
یہ مدار دو جہاں کے فیض کی تاثیر ہے آج بھارت کے لبوں پر نعرۂ تکبیر ہے بھول جاؤں میں تجھے قطب الوری ممکن نہیں نام تیرا دل کی تختی پر مری تحریر ہے ہے غلاف نور میں لپٹا ہوا روضہ ترا ایسا لگتا ہے کہ ...
وہ کیسے سمجھیں جو محروم رتبہ دانی ہے در مدار ولایت کی راجدھانی ہے ہے ان کی ذات پہ دار و مدار عالم کا انہیں کے ہاتھ میں دنیا کی پاسبانی ہے وہ تیرا طرز ہدایت تھا اے مدار جہاں جہان کفر ہوا جس سے پا...
غوث و قطب نجبا نقبا سب ولیوں کے سلطان مدار العالمیں ہیں عمر ہے اتنی لمبی جسم پہ نوری اک لباس ہے خواہش نہیں ہے کوئی بھوک ہے ان کو اور نہ پیاس ہے حیرت میں ہیں دنیا والے یہ کیسے انسان مدار العالمیں...
زندگی کے سفر کی تھکن ہے اے مدار جہاں اجڑا اجڑا سا دل کا چمن ہے اے مدار جہاں تو گل گلشن پنجتن ہے اے مدار جہاں تیری خوشبو چمن در چمن ہے اے مدار جہاں تیرا نوری کلس ضوفگن ہے اے مدار جہاں یا ستاروں ب...
طوفاں میں ہے بیڑا ہمارا قطب دو عالم دے دو سہارا تیز بہت ہیں غم کے دھارے کیسے لگے گی کشتی کنارے کوئی نہیں ہے کھیو نہارا قطب دو عالم دید و سہارا روٹھا ہوا ہے ہم سے مقدر چین نہیں ملتا ہے پل بھر کر ...
جب سے نظر میں آگیا رتبہ مدار کا پڑھنے لگا جہان قصیدہ مدار کا دامن وسیع ملتا ہے کتنا مدار کا مکہ مدار کا ہے مدینہ مدار ک حاصل ہے ان کو گردش دوراں پہ اختیار شامیں مدار کی ہیں سویرا مدار کا چھن چھن...
