ہر عمل تیر تفسیر قرآن ہے تیری کیا شان ہے تیری کیا شان ہے ہر ادا تیری ایمان کی جان ہے تیری کیا شان ہے تیری کیا شان ہے زیست کا تیری قرآں میں اعلان ہے تیری کیا شان ہے تیری کیا شان ہے زندگی پر تیری ...
زمانہ کیوں نہ ہو شیدا مدار والوں کا بہت بلند ہے رتبہ مدار والوں کا بتاتا شیخ محمد کا واقعہ ہے ہمیں در مدار ہے کعبہ مدار والوں کا قلم میں جنکے دیانت کی روشنائی تھی لکھا انھیں نے قصیدہ مدار والوں ...
مری حیات کا عنوان داستان ہیں مدار مجھے جہاں سے غرض کیا مرا جہاں ہیں مدار مثال ابر کرم سر پہ سائباں ہیں مدار جہاں جہاں بھی میں جاؤں وہاں وہاں ہیں مدار مری بلندیاں اہل نظر سمجھتے ہیں کہ وہ زمیں ہو...
میں ہوں بیمار مجھے بس یہ دوا کافی ہے چادر قطب دو عالم کی ہوا کافی ہے کیوں میں دنیا کے مسیحاؤں کے چکر میں پڑوں آپ کے در کی مجھے خاک شفا کافی ہے تاج شاہی کی طلب ہے نہ ہے دولت کی تلاش میں مداری ہوں...
جہاں میں کوئی کام میرے نہ آتا اگر تم نہ ہوتے ہر اک مجھکو اپنی نظر سے گراتا اگر تم نہ ہوتے میری کشتئی دل کی تم نے ہی کی ہے سدا ناخدائی مجھے کون طوفان غم سے بچاتا اگر تم نہ ہوتے تمہاری نگاہ کرم پر...
تمہاری عظمتیں قطب المدار کیا کہنا ہو اولیاء کے تمہیں تاجدار کیا کہنا جو عرش و کرسی کو چاہو تو منتقل کردو دیا خدا نے نہیں اختیار کیا کہنا جو اس کو دیکھو تو طیبہ کی یاد آتی ہے مرے مدار تمہارا دیار...
تجھ پہ ہوگی بارش رحمت مداری بن کے دیکھ جاگ اٹھے گی تیری قسمت مداری بن کے دیکھ قبر ہو یا حشر ہو میزان ہو یا پل صراط ہر جگہ رہ جائے گی عزت مداری بن کے دیکھ قول من عاش مداریا یہ دیتا ہے پیام ہو شہا...
آپنے فرمایا تھا جو زیب تن قطب جہاں تھا نبی کا معجزہ وہ پیرہن قطب جہاں اک نظر اے نو بہار پنجتن قطب جہاں ہے خزاں دیدہ مرے دل کا چمن قطب جہاں یہ دعا ہے جو دکھایا تھا جہاں کو آپ نے ہم رہیں اس راستے ...
وقت نے لی ہے کروٹ مدار جہاں حادثوں کا ہے جمگھٹ مدار جہاں جاگ اٹھی پاکے تقدیر ہندوستاں تیرے قدموں کی آہٹ مدار جہاں اہل عرفاں کو آب بقا بن گئی تیرے دھوون کی تلچھٹ مدار جہاں آپ کے دم سے ہے محفلِ دی...
برسا جو تیرے فیض کا بادل مدار العالمیں ہر سلسلے کی بھر گئی چھا گل مدار العالمیں مایوس بیماروں کو ملتی ہے جسے پی کر شفاء بہتا ایسن میں وہ امرت جل مدار العالمیں دیتا ہے ہر ایک آنکھ کو بینائی عرفان...
