عقیدت کے پھول نسبت کے میرے پہلو جب رنگ دکھائیں گےتقدیر کے جوہر پھر میرے اوج پہ آئیں گے اے قطب جہاں تم سے وابستہ ہیں امیدیںگر تم نہیں مانو گے ہم پھر کہاں جائیں گے ہیں آپ کے ہاتھوں میں یہ ہاتھ میرے آقان...
رنگ لاتی ہے آپ کی نسبتکام آتی ہے آپ کی نسبت ٹیکری اور چلا گاہوں میںپائی جاتی ہے آپ کی نسبت مثل ابر کرم زمانے پرچھائی جاتی ہے آپ کی نسبت غوث ان کے نہیں ہمارے ہیںیہ بتاتی ہے آپ کی نسبت جب مشارق کہیں بھٹ...
کر دو کرم ایک بار تمہیں کیا مشکل ہے،اے میرے سرکار تمہیں کیا مشکل ہے مردوں کو ایک پل میں زندہ کرتے ہو،زندہ شاہ مدار تمہیں کیا مشکل ہے تم چاہو تو شاہ بنا دو ایک پل میں،کہتے ہیں نادار تمہیں کیا مشکل ہے ب...
یہ مانا حد اولیاء اور کچھ ہےمگر آپکا مرتبہ اور کچھ ہے ہیں کچھ اور غوث و قطب کے یہ درجےمقامِ مدار الوریٰ اور کچھ ہے نہ پہنچا کوئی بھی تیری منزلت پرتیری اولیاء میں ادا اور کچھ ہے ہے مستی میں ڈوبا ہوا سا...
روضۂ قطبِ جہاں کیا کیا نظر آتا ہےکبھی خضریٰ تو کبھی کعبہ نظر آتا ہے آپ کے در سے جو وابستہ نظر آتا ہےوہ مجھے واقعی بس اپنا نظر آتا ہے سب مریضوں کو شفا ملتی ہے در سے تیرےدر ترا فیض کا اک دریا نظر آتا ہے...
رب کے محبوب کا ملا دامنیعنی قطب المدار کا دامن تھام لو بڑھکے تم ذرا دامنمیرے آقا مدار کا دامن جو بھی آیا ہے آپ کے در پرآپ نے اُس کا بھر دیا دامن خوش نصیبی ہے یہ میری آقامل گیا مجھ کو آپ کا دامن تیرا ہ...
مجھ کو میری طلب سے سوا مل گیایعنی مانگی خدائی خدا مل گیا تیری نسبت سے منسوب جو ہو گیااس کا اللہ سے سلسلہ مل گیا تیری نظریں اٹھیں دل کے پردے ہٹےمجھ کو عرفان کا راستہ مل گیا آپ جب مل گئے تو محمد ملےمل گ...
سکون قلب ملا راحت حیات ملیدر مدار ملا ساری کائنات ملی تمہاری چشم عنایت میں کوئی غیر نہیںجسے نصیب زیارت ہوئی نجات ملی برے نصیب بدلنا تو کوئی بات نہیںہر ایک دل کو یہاں بوئے التفات ملی ملک بھی جس کی طہار...
مقام اوج تو فضل خدا سے ملتا ہےمگر رسول خدا کی رضا سے ملتا ہے در مدار پہ انوار ہیں مدینے کےدر مدار در مصطفی سے ملتا ہے تمہاری عظمت و توقیر کوئی کیا جانےنسب تمہارا علی مرتضے سے ملتا ہے لباس میلا نہیں ہو...
رحمت الہی سے آقا وہ ہمارے ہیںلاڈلے جو حیدر کے مصطفی کے پیارے ہیں کشتئ ولایت کے تم ہو ناخدا مولالاکھوں بحر عرفاں میں تم نے پار اتارے ہیں منزل محبت کے تم ہو رہبر کاملکارواں محبت کے ساتھ ہی تمہارے ہیں اس...