madaarimedia

جسے ہو پاس شریعت وہی مداری ہے

 جسے ہو پاس شریعت وہی مداری ہے جو جانتا ہو طریقت وہی مداری ہے جو ختم کردے عداوت وہی مداری ہے جو باٹیں سب کو محبت وہی مداری ہے ہو معرفت کے اجالوں سے جس کا دل روشن جو سمجھے راز حقیقت وہی مداری ہے رہے جو زندہ زمانے میں غازیوں کی طرح مرے تو … Read more

وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے

 اسلامی سیرت ہو جسکی اسلامی کردار وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے صدیق و فاروق و عثمان اور علی کو چاہے سارے سلاسل کو مانے ہر ایک ولی کو چاہے کربلا والوں کا سینے میں جسکے بسا ہو پیار وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے جو دل سے سارے ولیوں کی … Read more

جو بھی زندہ مدار والا ہے

 جو بھی زندہ مدار والا ہے اسکا دنیا میں بول بالا ہے اولیاء میں مدار کا درجہ سب سے افضل ہے سب سے اعلیٰ ہے ہو گئے اس پر دو جہاں روشن پی لیا جس نے تیرا پیالا ہے اور بھی ہیں کریم دنیا میں تیر ا طرز کرم نرالا ہے سچ تو یہ ہے … Read more

جو غریبوں کے کام آتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں

 جو غریبوں کے کام آتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں بگڑی تقدیر جو بناتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں نور والے سے ہے نسب جس کا شمس افلاک ہے لقب جسکا وہ نقابوں میں مسکراتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں جسکی عظمت کو مانا ہے سب نے وصف عیسی … Read more

کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار

 جیون کی کشتی کو گھیرے ہے غم کی مجدھار کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار آپ جو چاہیں طے ہو جائیں میرے سارے مراحل آپ کو مشکل کیا ہے آساں کرنا میری مشکل مردوں کو زندہ کرنے کا آپکو ہے ادھکار کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار … Read more

مرے کام آنے والے مرے پاسدار تم ہو

 مرے کام آنے والے مرے پاسدار تم ہو ہو غموں کا کیا مجھے غم مرے غمگسار تم ہو جسے رب نے دے دئے ہیں بڑے اختیار تم ہو ہے مدار جس پہ سب کا وہ مرے مدار تم ہو بخدا تمہارا تقویٰ ہے جہان میں نرالا نہیں جسکا کوئی ثانی وہی روزہ دار تم ہو … Read more

کیوں نہ ہو اس کا مقدر اوج پر قطب المدار

 کیوں نہ ہو اس کا مقدر اوج پر قطب المدار جس پہ پڑ جائے تمہاری اک نظر قطب المدار تم نے فرمایا ہے کس درجہ سفر قطب المدار ساری دنیا ہے تمہاری رہگزر قطب المدار ہے یقیں بن جائے پل بھر میں مرا بگڑا نصیب اک اشارا آپ فرمادیں اگر قطب المدار اس کا ہر … Read more

منسوب ہوکے دامن قطب جہاں سے ہم

 منسوب ہوکے دامن قطب جہاں سے ہم عالم میں جگمگانے لگے کہکشاں سے ہم رکھتے ہیں ربط خاص ترے آستاں سے ہم ڈرتے نہیں کبھی بھی کسی آسماں سے ہم تیرے کرم کے صدقے شہنشاہ اولیاء گزرے ہیں کامیاب ہر اک امتحاں سے ہم جن سے بیان ہو سکے شان مدار پاک حیران ہیں کہ … Read more

نہ جانے روضۂ قطب جہاں کیا کیا دکھائی دے

 نہ جانے روضۂ قطب جہاں کیا کیا دکھائی دے اگر چشم بصیرت ہو تو پھر کعبہ دکھائی دے خدایا آرزو یہ ہے کہ وہ سپنا دکھائی دے کہ جس میں مجھکو بے پردہ رخ آقا دکھائی دے میری آنکھوں کو اے مالک عطا کر دے وہ بینائی جدھر دیکھوں ادھر سرکار کا جلوہ دکھائی دے … Read more

نور تقدیر ہیں مدار جہاں

 نور تقدیر ہیں مدار جہاں حسن تدبیر ہیں مدار جہاں خود مصور کو ناز ہے جس پر ایسی تصویر ہیں مدار جہاں سر پہ رکھے ہیں مصطفیٰ کے قدم کس قدر میر ہیں مدار جہاں کیا کمی ہے مجھے دو عالم میں جب مرے پیر ہیں مدار جہاں کاٹ دی جس نے کفر کی گردن … Read more

Top Categories