دونوں عالم میں یکتا ہے رتبہ ترامیرے خواجہ پیا میرے خواجہ پیا رب ہی جانے کہ رتبہ ہوا کیا ترامیرے خواجہ پیا میرے خواجہ پیارب کے ولیوں کے سر پہ ہے سایہ ترامیرے خواجہ پیا میرے خواجہ پیا کوئی تم سا نہ دیکھ...
نور حق کا آیئنہ صدیق اکبر آپ ہیںہم خیال مصطفی صدیق اکبر آپ ہیں اہل حق کے رہنما صدیق اکبر آپ ہیںیار غار مصطفی صدیق اکبر آپ ہیں عکس خلق مصطفی صدیق اکبر آپ ہیںپیکر صدق و صفا صدیق اکبر آپ ہیں مصطفی کے روب...
پیروں کے آپ پیر ہیں یا غوث المددمیروں کے میر آپ ہیں یا غوث المدد چشم کرم کا آپ کی محتاج ہوں حضوررنج و الم کثیر ہیں یا غوث المدد آزادی و خلاصی رہائی نصیب ہوآلام کے اسیر ہیں یا غوث المدد جھولی میں سبکی ...
جس پہ غوث اعظم جب اک نگاہ کردیں گےکاسئہ طلب اس کا ایک پل میں بھر دیں گے گیارہویں کے دولہا کی شان ہی نرالی ہےان سے مانگ کر دیکھو خلد و سیم و زر دیں گے دو جہاں کی ہر نعمت ان کے باپ دادا کیدولت جہاں دیں ...
جہاں میں نور برسایا جناب غوث اعظم نےہراک سینے کو چمکایا جناب غوث اعظم نے نگاہ مہر سے اک دم اسے ابدال کر ڈالاجو کا شانے میں چور آیا جناب غوث اعظم نے در غوث الوریٰ سے کوئی آتا ہی نہیں خالینرالا مرتبہ پا...
اندھیرا کفر و بدعت کا مٹایا غوث اعظم نےچراغ نور ایمانی جلایا غوث اعظم نے خدا نے دستگیری کی انہیں یہ شان بخشی ہےہراک کا بخت خوابیدہ جگایا غوث اعظم نے تھیں بائیس ایک گھر میں لڑکیاں پل بھر میں ان سبکویہ ...
غوث اعظم مجھے شاد فرمائیےوقت مشکل ہے امداد فرمائیے نام لیوا پر اپنے کرم پر کرماے شہنشاه بغداد فرمائیے اپنے جلووں سے اے دستگیر جہاںدل کی دنیا کو آباد فرمائیے آپ کو واسطہ سارے اجداد کااک نظر بہر اجداد ف...
بغداد کا جب مجھ کو وہ اذنِ سفر دیں گےزر دیں گے مجھے آقا یا بازو میں پردیں گے بغداد کے دولہا کے میں جاؤں نہ کیوں بل بلبل جتنے ہیں ہستی میں سب دور وہ کر دیں گے میں نزع کی کُلفت کا کیوں خوف کروں ہمدمتسکی...
سرکار غوث پاک نے کیا کیا بنا دیااکیس لڑکیاں انہیں لڑکا بنا دیا چور آیا چوری کرنے مرے غوث کے یہاںڈالی جو اک نظر اسے ہیرا بنا دیا سرکار غوث پاک کا یہ بھی کمال ہےدر پہ مریض آیا مسیحا بنا دیا دن رات بانٹت...
وہ جامِ حق پلایا ہے جناب غوث اعظم نےخدا والا بنایا ہے جناب غوث اعظم نے جسے کوئی نہ پوچھے اس بھرے سنسار میں اس کوگلے اپنے لگایا ہے جناب غوث اعظم نے نوازش کے کرم کے گل سدا کھلتے ہی رہتے ہیںچمن ایسا لگای...


