Home / منقبت شریف

منقبت شریف

hafiz mujahid, حافظ مجاہد مداری

تذکرہ ان کا محفل میں ہوگا ہر جگہ جان من جنتی کاخلد میں لے کے جائیگا سبکو آسرا جان من جنتی کا عرش سے فرش تک ہو رہا ہے تذکرہ جان من جنتی کارب تعالی نے اونچا کیا ہے مرتبہ جان من جنتی کا آپ کی عظمتوں کے ت...

hafiz mujahid, حافظ مجاہد مداری

بجتا ہے سارے عالم میں ڈنکا آگیا عرس مرغوب عالمکیوں نہ شیدا ہو سارا زمانہ آ گیا عرس مرغوب عالم ہے یہ بیٹا مدارالوری کا اور نواسہ علی مرتضی کااس لیے ہے ہر اک جا پہ چرچا اگیا عرس مرغوب عالم وہ مناظر تھا ...

hafiz mujahid, حافظ مجاہد مداری

مالک کون و مکاں کے دلربا صدیق ہیںبعد اقا سب سے افضل مرحبا صدیق ہیں مال و زر جان و جگر قربان اپنا کر دیااس طرح سے عشق احمد میں فنا صدیق ہیں مصطفی کے ایک اشارے پر کروں میں جاں نثاردل میں اپنے یہ جذبہ صد...

syed faizul murad

ہم ہیں مدار پاک کے شیدا ہم سے نہ الجھو نادانوںپڑھتے رہیں گے ان کا قصیدہ ہم سے نہ الجھو نادانوں آلِ نبی کا ذکر مٹانے کی سازش ہے ہر جانبہم تو کریں گے ان کا چرچا ہم سے نہ الجھو نادانوں ہم کو کسی در پر جا...

syed affan adeeb

دکھا دو اپنا چہرہ ہم کو بھی اِک بار سیف اللہکبھی تو ہو تمہارا خواب میں دیدار سیف اللہ رکھیگا بُغض جو تم سے جہنم میں وہ جائے گانہ ہوگا حشر میں وہ خلد کا حقدار سیف اللہ غلامانِ مدارِ دو جہاں کا ہے یہی ک...

1234...7