Home / منقبت شریف

منقبت شریف

syed shajar ali manqabat

جب محرم کا مہینہ آگیاخارجیوں کو پسینہ گیا آپ سے مظلوموں کو میرے حسینصبر کرنے کا قرینہ آگیا تعزئیے اٹھنے لگے ہر شہر میںفتوے بازوں کو پسینہ آگیا کام آیا اپنے ہے نام حسینجب بھنور میں ہے سفینہ گیا جب بڑھے...

چین دل مومن پاتا ہے حیدر حیدر کہنے سےاور منافق جل جاتا ہے حیدر حیدر کہنے سے اللہ اللہ نام حیدر کتنی ہیبت والا ہےآج بے حیدر تھرا تا ہے حیدر حیدر کہنے سے جب بھی کوئی مشکل آئے حیدر حیدر کہنے لگوطوفان غم ...

لی خمسة اطفی بھا حرالوباء الحاطمة المصطفی والمرتضی وبناھما والفاطمة دین نبی کی شان ہے یہ پنجتن کے نام ہم مومنوں کی جان ہیں یہ پنجتن کے ناملب پہ رکھو اے مومنو ہر وقت یہ صدا المصطفی والمرتضی وبناھما وال...

غلام حیدر کرار ہوں ہلکے میں مت لینامنافق کے لیے تلوار ہوں ہلکے میں مت لینا کہا یہ کوفیوں سے مسکرا کر ننھے اصغر نےمیں آل سید ابرار ہوں ہلکے میں مت لینا علی کے گھر کا ہر بچہ یہی پیغام دیتا ہےکہ میں اصغر...

syed shajar ali manqabat

نبی کا فرمان بولتا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہےیہ سارے اصحاب نے کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے جب آ کے میدان میں کیے ہیں دو ٹکڑے مرحب کے ایک پل میںبہادری نے یہی کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے خدا نے ...

1...34567...10