Home / manqabat_nayyar_makanpuri

manqabat_nayyar_makanpuri

huzoor babban miyan

مجھ کو میری طلب سے سوا مل گیایعنی مانگی خدائی خدا مل گیا تیری نسبت سے منسوب جو ہو گیااس کا اللہ سے سلسلہ مل گیا تیری نظریں اٹھیں دل کے پردے ہٹےمجھ کو عرفان کا راستہ مل گیا آپ جب مل گئے تو محمد ملےمل گ...

huzoor babban miyan

سکون قلب ملا راحت حیات ملیدر مدار ملا ساری کائنات ملی تمہاری چشم عنایت میں کوئی غیر نہیںجسے نصیب زیارت ہوئی نجات ملی برے نصیب بدلنا تو کوئی بات نہیںہر ایک دل کو یہاں بوئے التفات ملی ملک بھی جس کی طہار...

huzoor babban miyan

مقام اوج تو فضل خدا سے ملتا ہےمگر رسول خدا کی رضا سے ملتا ہے در مدار پہ انوار ہیں مدینے کےدر مدار در مصطفی سے ملتا ہے تمہاری عظمت و توقیر کوئی کیا جانےنسب تمہارا علی مرتضے سے ملتا ہے لباس میلا نہیں ہو...

huzoor babban miyan

رحمت الہی سے آقا وہ ہمارے ہیںلاڈلے جو حیدر کے مصطفی کے پیارے ہیں کشتئ ولایت کے تم ہو ناخدا مولالاکھوں بحر عرفاں میں تم نے پار اتارے ہیں منزل محبت کے تم ہو رہبر کاملکارواں محبت کے ساتھ ہی تمہارے ہیں اس...

huzoor babban miyan

واللہ کیا بلند ہے رتبہ مدار کابجتا ہے کائنات میں ڈنکا مدار کا من کی مرادیں دیتا خدا ہے مجھے یقیںمانگو تو کوئی دے کے وسیلہ مدار کا قسمت پہ اپنی ناز کرو تم مداریوسایہ تمہارے سر پہ ہے زندہ مدار کا چمکے گ...

huzoor babban miyan

بزم نبی میں باریاب سلسلہ مداریہدیکھا گیا ہے کامیاب سلسلہ مداریہ تقسیم سلسلوں کی جب ہونے لگی ازل کے دنمیں نے کیا تھا انتخاب سلسلہ مداریہ جاری ہیں جتنے سلسلے ان میں نمایاں شان ہےتاروں میں جیسے مہتاب سلس...

مقام اوج تو فضل خدا سے ملتا ہےمگر رسول خدا کی رضا سے ملتا ہے در مدار پہ انوار ہیں مدینے کےدر مدار در مصطفی سے ملتا ہے تمہاری عظمت و توقیر کوئی کیا جانےنسب تمہارا علی مرتضے سے ملتا ہے لباس میلا نہیں ہو...

رحمت الہی سے آقا وہ ہمارے ہیںلاڈلے جو حیدر کے مصطفی کے پیارے ہیں کشتئ ولایت کے تم ہو ناخدا مولالاکھوں بحر عرفاں میں تم نے پار اتارے ہیں منزل محبت کے تم ہو رہبر کاملکارواں محبت کے ساتھ ہی تمہارے ہیں اس...

huzoor babban miyan

جن و ملک میں آپ مکرم آپ مدار عالم ہیںنور نگاہ سرور عالم آپ مدار عالم ہیں پائی ہے نبیوں کی وراثت علم و یقیں کے بن کے امیںنقش نگین یوسف و آدم آپ مدار عالم ہیں غوث و قطب افراد میں جاری آپ کا فیض عرفانیآپ...