madaarimedia

جب ہیں میرے آقا کے غم خوار ابو طالب

منقبت

جب ہیں میرے آقا کے غم خوار ابو طالب
پھر کیوں نہ ہو جنت کے حقدار ابو طالب

صدقے میں محمد کے تم نے جو دعا مانگی
پانی سے بھرا رب نے سنسار ابو طالب

اس عہد کے عالم میں جب بھوک ستاتی تھی
کرتے تھے محمد کا دیدار ابو طالب

آنچ آنے نہ دی تم نے سرکار مدینہ پر
دشمن کا لیا خود پر ہر وار ابو طالب

سرکار مدینہ کی تبلیغ و اشاعت میں
سب پر ہے عیاں تیرا کردار ابو طالب

ہر ایک مصیبت میں ہے سات بھتیجے کے
یوں تو ہیں قبیلے کے سردار ابو طالب

تمثیل نہیں ملتی دنیا میں کہیں جس کی
کرتے تھے بھتیجے سے وہ پیار ابو طالب

انعام ثنا خوانی دے سوز تجھے خالق
کر لیں جو قبول اپنے اشعار ابو طالب


کیوں نہ مٹ جائے پھر کفر کی تیرگی یا علی یا علی یا علی یا علی

 کیوں نہ مٹ جائے پھر کفر کی تیرگی یا علی یا علی یا علی یا علی

آپ شمع رسالت کی ہیں روشنی یا علی یا علی یا علی یا علی


آپ نے جب رکھا اس زمیں پر قدم تھرتھرانے لگے ظلم و زور و ستم

عالم کفر میں پڑ گئی کھلبلی یا علی یا علی یا علی یا علی


شاہکار ولا افتخار عرب اہل بیت نبی ہاشمی النسب

اللہ اللہ کیا شان ہے آپ کی یا علی یا علی یا علی یا علی


مشکلیں پل میں بن جاتی ہیں راحتیں اور برستی ہیں اللہ کی رحمتیں

ہم لگاتے ہیں جب نعرۂ حیدری یا علی یا علی یا علی یا علی


مل گیا جب تمہیں بستر مصطفی سو گئے مطمئن ہو کے تم اے شہا

نیند آئی نہ تم کو تھی ایسی کبھی یا علی یا علی یا علی یا علی


درسے خالی نہ سائل کو جانے دیا رہن بچوں کو رکھ کر بھلا کر دیا

کون ہے آپ جیسا جہاں میں سخی یا علی یا علی یا علی یا علی


آپ ہی سے کھلے علم و حکمت کے در ہے رہین کرم آپکا ہر بشر

آپ دروازۂ شہر علم نبی یا علی یا علی یا علی یا علی


کیسے ہوتی نماز آپ کی پھر قضا ڈوبا سورج بھی آقا نے پلٹا دیا

بوند آنسو کی جس دم ہے رخ پر گری یا علی یا علی یا علی یا علی


تو نے پل میں اکھاڑا ہے خیبر کا در اور کچلا ہمیشہ ہے باطل کا سر

تیرے بازو میں ہے طاقت اللہ کی یا علی یا علی یا علی یا علی


پانا ہے جو مصیبت سے تجھ کو مفر نام مولا کا لکھ تختیِ قلب پر

لب پہ جاری رہے سوز ہر دم یہی یا علی یا علی یا علی یا علی
ـــــــــــــــــــــ


یہ ہر ایک دل کی پکار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے

 یہ ہر ایک دل کی پکار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے
تجھے ہر غریب سے پیار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے

تو ہے صدرمحفل معرفت ہے دلوں پہ تیری ہی سلطنت
تجھے زیب تاج وقار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے

madaarimedia.com

تری یاد حاصل سر خوشی ترا ذکر حاصل زندگی
ترا نام روح قرار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے

یہ دیار ہند کی سر ز میں جو بنی ہے دین کا گلستاں
یہ تری ہی لائی بہار ہے تو جہاں کا قطب مدار ہے

Read more

ہم سے ہے دنیا میں اجالا ہم کو مداری کہتے ہیں

 

 ہم کو مداری کہتے ہیں


ہم سے ہے دنیا میں اجالا ہم کو مداری کہتے ہیں

گھبراتا ہے ہم سے اندھیرا ہم کو مداری کہتے ہیں


اظہار نسبت کرنا تو اپنا ہے دستور عمل

پیار ہے بس پیغام ہمارا ہم کو مداری کہتے ہیں

Read more

بن کے مداری جینا ہے بن کے مداری مرنا ہے

 

बन के मदारी जीना है बनके मदारी मरना है


बन के मदारी जीना है बनके मदारी मरना है
जीवन की पेचीदा ड़ग़र पे और हमें क्या करना है

सूऐ ज़न वलियों से रखना जंग खुदा से करना है
तेरा हर मग़रूर इरादा टूटना और बिखरना है
जैसा किया फ़ैज़ान के मुन्क़िर अब वैसा ही भरना है
madaarimedia.com
टकराना है जुल्म के तूफानो से हमारा काम
कुत्बे जहाँ के दीवाने कब सोंचते हैं अंजाम
तूफाँ तो आते रहते हैं तूफ़ाँ से क्या डरना है

लिखले मुसाफिर अपने दिल पे कुत्बे जहाँ का नाम
छुप जाऐगा आज का सूरज ढल जाऐगी शाम
इस जीवन की छाँव में तुझको थोड़ी देर ठहरना है

Read more

رحمت کونین کا جسکو گھرانہ چاہئے

रहमते कौनैन का जिसको घराना चाहिये
उसको कुत्बे दो जहाँ के दर पे आना चाहिये

आपकी तौसीफ़ लिखने के लिये कुत्बुल मदार

क़ाविशे अहले क़लम को एक ज़माना चाहिये

madaarimedia.com

औलियाऐ हक़ यह कहते हैं कि हर एक सिलसिला

निस्बते कुत्बे दो आलम से सजाना चाहिये


इस दयारे पाक में है हर तरफ़ नूरे वफा

हर कुदूरत को यहाँ दिल से मिटाना चाहिये



आऐ जब कुत्बे दो आलम दी मुनादी ने निदा

साकिनाने हिन्द तुमको मुस्कुराना चाहिये


एक इशारे में बदल देते हैं तक़दीरें मदार

सोज़ तुझको भी मुक़द्दर आज़माना चाहिये

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Read more

زمیں مداری ہے یہ آسماں مداری ہے

 ज़मीं मदारी है यह आसमाँ मदारी है

मदार सब के हैं सारा जहाँ मदारी है


लगी हुई है जो एक भीड़ गर्दे पेशे मज़ार

यह सारी बिखरी हुई कहकशाँ मदारी है


madaarimedia.com

है लफ्ज़ लफ्ज़ में इनके जमाल की खुशबू

किताबे ज़ीस्त की हर दास्ताँ मदारी है


हर एक मज़हबो मिल्लत पे इनका है एहसाँ

हर एक साक़िने हिन्दोस्ताँ मदारी है


चराग़ दीने मुहम्मद उधर हुऐ रौशन

गुज़र जिधर से गया कारबाँ मदारी है


मदार टीकरी अजमेर की यह कहती है

हमारे शहर का हर एक निशाँ मदारी है

Read more

Top Categories