madaarimedia

بڑی شفقت دکھائی ہے چناب غوث اعظم نے

منقبت شریف
بڑی شفقت دکھائی ہے چناب غوث اعظم نے
مری بگڑی بنائی ہے جناب غوث اعظم نے
جہاں میں دوسرا اب غوث اعظم ہو نہیں سکتا
نرالی شان پائی ہے جناب غوث اعظم نے
بھنور میں جب کہیں جس نے پکارا غوث اعظم کو
وہیں کشتی ترائی ہے جناب غوث اعظم نے
مریدی لاتخف الله ربی کا دیا مزدہ
بڑی ڈھارس بندھائی ہے جناب غوث اعظم نے
اندھیرے چھانٹ ڈالے اور اجالے کردیئے برپا
بساط دل سجائی ہے جناب غوث اعظم نے
نہ اترے جس کا شرما اور وہ تشنہ کاموں
کو مئے وحدت پائی ہے جناب غوث اعظم نے
کرامت بارہا دیکھی ہے ان کی اہل ایمان نے
مری مرغی جلائی ہے جناب غوث اعظم نے
قدیری عبد قادر مظہر قادر بھی قادر بھی
بڑی قدرت دکھائی ہے جناب غوث اعظم نے

तेरा रुतबा सिवा है गौसे आज़म

 तेरा रुतबा सिवा है गौसे आज़म

तू महबूबे खुदा है गौसे आजम


कभी शैतां न होगा इसमें दाखिल

मेरे दिल पर लिखा है गौसे आज़म


खुदा का मुददआ मेरे नबी हैं

नबी का मुददआ है गौसे आज़म


विलायत चूमती है तेरे तलवे

तेरा वो मरतबा है गौसे आजम


यकायक आगये बगदादी आका

मदद को जब कहा है गौसे आजम


तमाजत का शजर को क्यों हो खतरा

तेरी सर पे रिदा है गौसे आजम

کہتے ہیں اولیاء زماں غوث اعظم مدار جہاں

 کہتے ہیں اولیاء زماں غوث اعظم مدار جہاں آپ دونوں کا ثانی کہاں غوث اعظم مدار جہاں المدد مونس و بے کساں غوث اعظم مدار جہاں دشمنی پر تلا ہے جہاں غوث اعظم مدار جہاں مانگنے کی ضرورت نہیں لب کشائی کی حاجت نہیں جان لیتے ہیں دل کی زبان غوث اعظم مدار جہاں ساری … Read more

ہوکس درجہ تم محترم غوث اعظم

 ہوکس درجہ تم محترم غوث اعظم کہ ہو آل شاه امم غوث اعظم مسلماں کو گھیرے ہیں غم غوث اعظم خدارا نگاه کرم غوث اعظم ہیں آقا مری رہنمائی کو کافی تمہارے نقوش قدم غوث اعظم تری نسبتوں کے پیالے سے آقا بے شرمندہ ہر جام جم غوث اعظم زمانہ ہمیں کیوں نہ عزت سے … Read more

Top Categories