قلب و جگر نگاه مری جان یا علی سب کچھ تمہارے قدموں پہ قربان یا علی طوفان غم میں گھر کے پکارا جو آپکو مشکل ہماری ہو گئی آسان یا علی تیرے جمال روئے منور کو دیکھ کر ہے آفتاب سر بہ گریبان یا علی خلقت میں سب سے بڑھ کے خدا کو ہے جس … Read more
زمین علی کی ہے اور آسماں علی کا ہے علی سبھی کے ہیں سارا جہاں علی کا ہے علی کے نام کی برکت سے سب اجالے ہیں چراغ روشنی لو اور دھواں علی کا ہے علی کے صدقے میں ملتی ہیں روزیاں سبکو جہاں میں جو بھی ہے وہ میہاں علی کا ہے علی کے … Read more
حامل آیۃ تطہیر علی کا گھر ہے کس قدر صاحب توقیر علی کا گھر ہے سب سے پہلے جسے خالق نے کیا تھا تخلیق ہاں اسی نور کی تنویر علی کا گھر ہے واقعہ کرب و بلا کا بتاتا ہے ہمیں صبر و ایثار کی تصویر علی کا گھر ہے سب جسے بولتا قرآن کہا … Read more
سوئی تقدیر اپنی جگاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکو کہتا زمانہ ہے حیدر جسکے ہاتھوں ہوئی فتح خیبر اسکی عظمت کے تم گیت گاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکی جرات پہ حیراں عرب ہے شیر یزدان جس کا لقب ہے نام پر اسکے قربان جاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکے حق میں ہے قول رسالت … Read more
تمہیں ہو صرف آرز ومری علی علی علی علی علی نثار تم پر میری زندگی علی علی علی علی علی زمین ہو کہ آسمان ہو وہ صحرا ہو کہ گلستان ہو ہر ایک سمت ہے صدا یہی علی علی علی علی علی یہ میرے دل کو اعتبار ہے جسے تمہارے گھر سے پیار ہے قسم … Read more