کیا فلک مرتبہ وارث پاک ہیں وارث مصطفی وارث پاک ہیں خوف کیا سر پہ جب اپنے سایہ فگن غوث و قطب الوری وارث پاک ہیں تاج شاہی نہ مال اور نہ جاہ و حشم بس مرا مدعا وارث پاک ہیں میری کشتی کو طوفان کا خوف...
کس قدر محترم وارث پاک ہیں آل شاہ امم وارث پاک ہیں در بدر وه بھٹکتا نہیں ہے کبھی جس پہ کرتے کرم وارث پاک ہیں ہو کرم در پہ دامن پسارے ہوئے ہم بھی با چشم نم وارث پاک ہیں مجھ کو منزل ملے گی مرے سامن...