madaarimedia

ہر اہل دل کی چاہت ہے ترے روضے کی گل پوشی

 ہر اہل دل کی چاہت ہے ترے روضے کی گل پوشی بہار باغ جنت ہے ترے روضے کی گل پوشی نچھاور جس کی رونق پر زمانے کے گلستاں ہیں وه گلدان ولایت ہے ترے روضے کی گل پوشی تیری شادی نہ کرنے کی کرامت دیکھ لے دنیا مسرت ہی مسرت ہے ترے روضے کی گل … Read more

ہر زباں پر یہی ہے صدا پانچ سو چھیانواں عرس ہے

 ہر زباں پر یہی ہے صدا پانچ سو چھیانواں عرس ہے مرحبا مرحبا مرحبا پانچ سو چھیانواں عرس ہے ہے سجی محفل معرفت جیسے ہو نور کی مملکت در پہ حاضر ہیں سب اولیاء پانچ سو چھیانواں عرس ہے کس قدر خوشنما رات ہے بیتی طیبہ کی خیرات ہے مانگ لو جو بھی ہو مانگنا … Read more

ہند میں جینا ہے دشوار مدار اعظم

 ہند میں جینا ہے دشوار مدار اعظم اب کرم کیجئے سرکار مدار اعظم ان ابابیلوں سے کہدو کہ مرے کام آئیں ابرہہ کرتا ہے یلغار مدار اعظم واقعی آپ کے روضے کا سنہرا یہی کلس نور عرفاں کا ہے مینار مدار اعظم بس یہی سوچ کے خوش رہتے ہیں ہم سارے غریب ہے غریبوں سے … Read more

ہوئیں ان کی ایسی نوازشیں کہ غموں کا رخ ہی بدل گیا

 ہوئیں ان کی ایسی نوازشیں کہ غموں کا رخ ہی بدل گیا یہ کرم مدار جہاں کا ہے کہ میں گرتے گرتے سنبھل گیا کوئی آئی جب بھی کٹھن گھڑی تو پھر ہم نے تیری دہائی دی تیری نسبتوں کا بھرم رہا اور ہمارا کام بھی چل گیا نہ پڑے گی اس پہ گری نظر … Read more

جسے ہو پاس شریعت وہی مداری ہے

 جسے ہو پاس شریعت وہی مداری ہے جو جانتا ہو طریقت وہی مداری ہے جو ختم کردے عداوت وہی مداری ہے جو باٹیں سب کو محبت وہی مداری ہے ہو معرفت کے اجالوں سے جس کا دل روشن جو سمجھے راز حقیقت وہی مداری ہے رہے جو زندہ زمانے میں غازیوں کی طرح مرے تو … Read more

وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے

 اسلامی سیرت ہو جسکی اسلامی کردار وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے صدیق و فاروق و عثمان اور علی کو چاہے سارے سلاسل کو مانے ہر ایک ولی کو چاہے کربلا والوں کا سینے میں جسکے بسا ہو پیار وہی تو سنی ہے وہی تو سنی ہے جو دل سے سارے ولیوں کی … Read more

جو بھی زندہ مدار والا ہے

 جو بھی زندہ مدار والا ہے اسکا دنیا میں بول بالا ہے اولیاء میں مدار کا درجہ سب سے افضل ہے سب سے اعلیٰ ہے ہو گئے اس پر دو جہاں روشن پی لیا جس نے تیرا پیالا ہے اور بھی ہیں کریم دنیا میں تیر ا طرز کرم نرالا ہے سچ تو یہ ہے … Read more

جو غریبوں کے کام آتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں

 جو غریبوں کے کام آتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں بگڑی تقدیر جو بناتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں نور والے سے ہے نسب جس کا شمس افلاک ہے لقب جسکا وہ نقابوں میں مسکراتا ہے اس کو قطب المدار کہتے ہیں جسکی عظمت کو مانا ہے سب نے وصف عیسی … Read more

کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار

 جیون کی کشتی کو گھیرے ہے غم کی مجدھار کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار آپ جو چاہیں طے ہو جائیں میرے سارے مراحل آپ کو مشکل کیا ہے آساں کرنا میری مشکل مردوں کو زندہ کرنے کا آپکو ہے ادھکار کرم ہو زندہ شاہ مدار کرم ہو زندہ شاہ مدار … Read more

مرے کام آنے والے مرے پاسدار تم ہو

 مرے کام آنے والے مرے پاسدار تم ہو ہو غموں کا کیا مجھے غم مرے غمگسار تم ہو جسے رب نے دے دئے ہیں بڑے اختیار تم ہو ہے مدار جس پہ سب کا وہ مرے مدار تم ہو بخدا تمہارا تقویٰ ہے جہان میں نرالا نہیں جسکا کوئی ثانی وہی روزہ دار تم ہو … Read more

Top Categories