madaarimedia

کیوں نہ ہو اس کا مقدر اوج پر قطب المدار

 کیوں نہ ہو اس کا مقدر اوج پر قطب المدار جس پہ پڑ جائے تمہاری اک نظر قطب المدار تم نے فرمایا ہے کس درجہ سفر قطب المدار ساری دنیا ہے تمہاری رہگزر قطب المدار ہے یقیں بن جائے پل بھر میں مرا بگڑا نصیب اک اشارا آپ فرمادیں اگر قطب المدار اس کا ہر … Read more

منسوب ہوکے دامن قطب جہاں سے ہم

 منسوب ہوکے دامن قطب جہاں سے ہم عالم میں جگمگانے لگے کہکشاں سے ہم رکھتے ہیں ربط خاص ترے آستاں سے ہم ڈرتے نہیں کبھی بھی کسی آسماں سے ہم تیرے کرم کے صدقے شہنشاہ اولیاء گزرے ہیں کامیاب ہر اک امتحاں سے ہم جن سے بیان ہو سکے شان مدار پاک حیران ہیں کہ … Read more

نہ جانے روضۂ قطب جہاں کیا کیا دکھائی دے

 نہ جانے روضۂ قطب جہاں کیا کیا دکھائی دے اگر چشم بصیرت ہو تو پھر کعبہ دکھائی دے خدایا آرزو یہ ہے کہ وہ سپنا دکھائی دے کہ جس میں مجھکو بے پردہ رخ آقا دکھائی دے میری آنکھوں کو اے مالک عطا کر دے وہ بینائی جدھر دیکھوں ادھر سرکار کا جلوہ دکھائی دے … Read more

نور تقدیر ہیں مدار جہاں

 نور تقدیر ہیں مدار جہاں حسن تدبیر ہیں مدار جہاں خود مصور کو ناز ہے جس پر ایسی تصویر ہیں مدار جہاں سر پہ رکھے ہیں مصطفیٰ کے قدم کس قدر میر ہیں مدار جہاں کیا کمی ہے مجھے دو عالم میں جب مرے پیر ہیں مدار جہاں کاٹ دی جس نے کفر کی گردن … Read more

سر سے پاؤں تک کرامت ہی کرمات ہیں مدار

 سر سے پاؤں تک کرامت ہی کرمات ہیں مدار ایسا لگتا ہے کہ اعجاز رسالت ہیں مدار حضرت صدیق کا حسن صداقت ہیں مدار اور عمر فاروق کی شان عدالت ہیں مدار روئے عالی سے عیاں عثمان کا ہے رعب حیا اور لئے بازو میں حیدر کی شجاعت ہیں مدار آپکو بخشا ہے رب نے … Read more

سر پر ہمارے دامن قطب جہاں رہے

 سر پر ہمارے دامن قطب جہاں رہے دنیا و آخرت میں یہی سائباں رہے دھونی رمائے بیٹھا رہوں انکے نام کی مجھ سے مصیبتوں کا سدا منہ دھواں رہے دکھلائ دے گا چہرہِ سرکار بے نقاب دیوانو شرط یہ ہے عقیدت جواں رہے آجائیں اسکے حصے میں جنت کی کیاریاں جسکی نظر میں تیرا حسیں … Read more

تیرے ٹکڑوں پہ میں پلتا ہوں تیرا کتا ہوں

 تیرے ٹکڑوں پہ میں پلتا ہوں تیرا کتا ہوں اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شہزادہ ہوں تیرا اور میرا یہ رشتہ بھی عجب رشتہ ہے تو ولایت کی ہے اک شمع میں پروانہ ہوں رشک کرتا مری تقدیر پہ ہے اوج فلک تیری دہلیز پہ سر رکھے ہوے بیٹھا ہوں میرے پاس آئیں نہ … Read more

یہ مدار دو جہاں کے فیض کی تاثیر ہے

 یہ مدار دو جہاں کے فیض کی تاثیر ہے آج بھارت کے لبوں پر نعرۂ تکبیر ہے بھول جاؤں میں تجھے قطب الوری ممکن نہیں نام تیرا دل کی تختی پر مری تحریر ہے ہے غلاف نور میں لپٹا ہوا روضہ ترا ایسا لگتا ہے کہ کعبے کی حسیں تصویر ہے آپکے ہاتھوں میں ہے … Read more

وہ کیسے سمجھیں جو محروم رتبہ دانی ہے

 وہ کیسے سمجھیں جو محروم رتبہ دانی ہے در مدار ولایت کی راجدھانی ہے ہے ان کی ذات پہ دار و مدار عالم کا انہیں کے ہاتھ میں دنیا کی پاسبانی ہے وہ تیرا طرز ہدایت تھا اے مدار جہاں جہان کفر ہوا جس سے پانی پانی ہے مرے مدار نے بخشا ہے ہند کو … Read more

غوث و قطب نجبا نقبا سب ولیوں کے سلطان مدار العالمیں ہیں

 غوث و قطب نجبا نقبا سب ولیوں کے سلطان مدار العالمیں ہیں عمر ہے اتنی لمبی جسم پہ نوری اک لباس ہے خواہش نہیں ہے کوئی بھوک ہے ان کو اور نہ پیاس ہے حیرت میں ہیں دنیا والے یہ کیسے انسان مدار العالمیں ہیں چشتی نظامی ہوں یا قادری نوری سہروردی کس نے دیا … Read more

Top Categories