madaarimedia

ہوکس درجہ تم محترم غوث اعظم

 ہوکس درجہ تم محترم غوث اعظم کہ ہو آل شاه امم غوث اعظم مسلماں کو گھیرے ہیں غم غوث اعظم خدارا نگاه کرم غوث اعظم ہیں آقا مری رہنمائی کو کافی تمہارے نقوش قدم غوث اعظم تری نسبتوں کے پیالے سے آقا بے شرمندہ ہر جام جم غوث اعظم زمانہ ہمیں کیوں نہ عزت سے … Read more

اے ورثہ دار حیات النبی غریب نواز

 اے ورثہ دار حیات النبی غریب نواز نثار تم پہ مری زندگی غریب نواز نہ لوٹا خالی کبھی کوئی انکی چوکھٹ سے قسم خدا کی ہیں ایسے سخی غریب نواز یہاں امیر نوازی تو سبکو آتی ہے سوا تمہارے نہیں کوئی بھی غریب نواز جو آیا در پہ وہ سیراب ہو کے لوٹا ہے سخاوتوں … Read more

نبی کے نور کی تنویر ہیں مخدوم سمنانی

 نبی کے نور کی تنویر ہیں مخدوم سمنانی مراد شبر و شبیر ہیں مخدوم سمنانی زمانے بھر کی ساری سلطنت ہے اسکے قدموں میں وہ خوش قسمت کہ جسکے پیر ہیں مخدوم سمنانی سمجھ پائے زمانہ کیا بھلا انکی حقیقت کو نبی کے خواب کی تعبیر ہیں مخدوم سمنانی کرم تیرا ہماری ڈھال بن کر … Read more

مثل سورج کے ہے سیرت سید سالار کی

 مثل سورج کے ہے سیرت سید سالار کی کون کر پائے گا مدحت سید سالار کی میرا دعوی ہے جہنم اسکو چھو سکتا نہیں جس کے دل میں ہے محبت سید سالار کی واقعی وہ قافلہ گمراہ ہو سکتا نہیں جسکو حاصل ہے قیادت سید سالار کی آج بھی ہے انکی محکومی میں یہ سارا … Read more

دل سے ہے جو آپکا بیمار صابر کلیری

 دل سے ہے جو آپکا بیمار صابر کلیری غم کے ماروں کا ہے وہ غمخوار صابر کلیری ایسا لگتا ہے کہ جیسے خلد کی تصویر ہو کتنا پیارا ہے ترا دربار صابر کلیری غم کے سورج کا اسے کیا خوف جسکو مل گیا تیرے در کا سایۂ دیوار صابر کلیری چومتی ہے تاجداری اسکے قدموں … Read more

کیا خوب ولایت ہے محبوب الہی کی

 کیا خوب ولایت ہے محبوب الہی کی ہر دل پہ حکومت ہے محبوب الہی کی ہر ایک کا دیوانہ خسرو نہیں بن پاتا یہ خاص عنایت ہے محبوب الہی کی کیوں دنیا نہ ہو شیدا محبوب الہی پر شبیر سے نسبت ہے محبوب الہی کی وہ جسکی تجلی پر خود چاند نچھاور ہے ہے کتنی … Read more

کیا فلک مرتبہ وارث پاک ہیں

 کیا فلک مرتبہ وارث پاک ہیں وارث مصطفی وارث پاک ہیں خوف کیا سر پہ جب اپنے سایہ فگن غوث و قطب الوری وارث پاک ہیں تاج شاہی نہ مال اور نہ جاہ و حشم بس مرا مدعا وارث پاک ہیں میری کشتی کو طوفان کا خوف کیا جب مرے ناخدا وارث پاک ہیں قاسم … Read more

کس قدر محترم وارث پاک ہیں

 کس قدر محترم وارث پاک ہیں آل شاہ امم وارث پاک ہیں در بدر وه بھٹکتا نہیں ہے کبھی جس پہ کرتے کرم وارث پاک ہیں ہو کرم در پہ دامن پسارے ہوئے ہم بھی با چشم نم وارث پاک ہیں مجھ کو منزل ملے گی مرے سامنے تیرے نقش قدم وارث پاک ہیں کربلا … Read more

بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا

 بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا نبی نے خود دیا مژدہ مجدد الف ثانی کا چلا پایا نہ اکبر ہند میں دین الہی کو جو سچ پوچھو یہ ہے صدقہ مجدد الف ثانی کا وہ اپنے وقت کا اک سائباں بن بیٹھا دنیا میں کہ جس پر پڑ گیا سایہ مجدد الف … Read more

ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا

 ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا بنا شیدائی ہے سارا زمانہ میرے شہ جی کا نہیں ہے آنسوؤں سے اسکی آنکھوں کا کوئی رشتہ نگاہوں میں ہے جسکی مسکرانا میرے شہ جی کا مقدر کے اندھیرے تمکو چھو پائیں یہ ناممکن عقیدت سے دیا گھر میں جلانا میرے شہ … Read more

Top Categories