مدعا عشق نبی کا بااثر ہونے لگا دل میں پیدا جذبہ شوق سفر ہونے لگا سوزش ہجر نبی میں آنکھیں شعلہ بن گئیں غنچۂ دل ہجر طیبہ میں شہر ہونے لگا دل کے تاروں میں ہوئی جھنکار آنکھیں بہہ پڑیں جب تصور کا مدی...
اس کو چھو نہیں سکتے دنیا کے اندھیرے ہیں سرکار کی یادوں کے جس کے دل میں بسیرے ہیں کونین پہ چھائے ہیں رحمت کی گھٹا بن کر گیسو رسالت بھی کس درجہ گھنیرے ہیں غم کھا رہے مدینہ اب للہ کرم کیجئے دنیا کے...
پوچھتے کیا ہو کیا چاہیے عشق کے خیر الوریٰ چاہیے بے سہارا ہوں میں یا نبی آپ کا آسرا چا ہیے بڑھ گئیں جہل کی ظلمتیں نور شمع حرا چاہیے سر میں اب کوئی سودا نہیں بس در مصطفیٰ چاہیے جس پہ اصحاب چلتے رہ...
جو خوش نصیب ہمارے نبی سے پیار کریں ہمارا فرض ہے ہم ان پہ جاں نثار کریں حیات اپنی زمانے میں تابدار کریں غم رسول میں اشکوں سے ہم سنگھار کریں قرار دیں میرے دل کو کہ بے قرار کریں جو چاہے آپ مدینے کے...
جس کا طیبہ میں آنا جانا ہے اس کی قسمت کا کیا ٹھکانا ہے نام پر ان کے انگلیاں چومو سوئی قسمت اگر جگانا ہے ان کی رحمت ہے سب پہ سایہ فگن ان کا رہن کرم زمانہ ہے ارض طیبہ کے ذرے ذرے میں دفن اک نور کا ...
ان سے بہ احترام مدینے کے زائر و ! کہنا را اسلام مدینے کے زائرو کرنا دعا ہماری بھی تشنہ لبی مٹے زم زم کا پی کے جام مدینے کے زائرو آقا سے جا کے کہنا کہ فرمائیے کرم بے چین ہے غلام مدینے کے زائرو کر...
بنوں ایسا شنا خوان محمد کہ ہو جاؤں میں حسان محمد وہی ہیں باعث تخلیق عالم ہے کل خلقت پہ احسان محمد خدا کی معرفت آساں ہے لیکن بہت مشکل ہے عرفان محمد بہانہ تھے وہ سب مکڑی کے جالے تھا رب خود ہی نگہب...
تم سے دیا کی بھکشہ پاوت ہے سارا سنسار اومورے داتا جگ کے تارنہار نیل گگن پر مسکاوت ہے چندہ سورج تارے یہ لاگت ہے جیسے بہت ہوں تمہرے نور کے دھارے پھیلا ہے چوَ اُور تمہارے مکھڑے کا اجیار اومورے داتا...
اتنا اثر ہو کاش ہماری دعاؤں میں ہم دیکھیں خود کو گنبد خضرا کی چھاؤں میں ساتھ اپنے لیکے آیا اجالے حرا کا چاند دنیا بھٹک رہی تھی اندھیری گپھاؤں میں اس رحمت تمام کے قربان جائیے جس نے لگا دی آگ ستم ...
مل گیا تجھکو اذن زیارت ہو مبارک مدینے کے راہی جاگ اٹھی یک بہ یک تیری قسمت ہو مبارک مدینے کے راہی رنگ لایا تیرا شوق الفت ہو مبارک مدینے کے راہی شام فرقت بنی صبح عشرت ہو مبارک مدینے کے راہی جلوه گ...