حاصل قرآں کون محمد صلی اللہ علیہ و سلم کعبہ ایماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کو بنایا ہے مالک نے مختار کو نین کس کو ملا بتلاؤ ذرا قرب قاب قوسین عرش کا مہماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کے...
لبریز ہو کے آنکھوں کی چھاگل مہک اٹھے عشق نبی میں روؤں تو ہر پل مہک اٹھے آئے نسیم لے کے جو خضرا کی نکہتیں فطرت کا یہ ہرا بھرا آنچل مہک اٹھے چھائیں گھٹائیں بن کے اگر گیسوئے نبی چشم عروس دہر کا کاج...
دھندلا سا نظر آتا سورج کا نگینہ ہے اللہ رے کس درجہ پرنور مدینہ ہے کیا مجھ کو لبھائے گی اے مشک تیری خوشبو اب میرے خیالوں میں آقا کا پسینہ ہے جس نے بھی اسے چوما اسکو ہے ملی عظمت سرکار کی چوکھٹ ہے ...
اشک غم میں ترے بن بن کے گہر روشن ہے کس قدر آج مرا دیدۂ تر روشن ہے کتنے ضو بار ہیں آقا کے وہ نوری تلوے نور سے جنکے رخ شمس و قمر روشن ہے خاک اڑاتے ہیں ترے نام کی عظمت پہ یزید مثل سورج کے وہ عالم پ...
تیرے جمال پر ہیں قربان چاند تارے اے آمنہ کے پیارے اے آمنہ کے پیارے یہ سوچ سوچ کر دل حیرت میں ہے ہمارا کتنا حسین ہوگا خضرا کا وہ نظارہ پہروں تلک یہ سورج جسکی نظر اتارے اے آمنہ کے پیارے اے آمنہ کے...
اک زائر طیبہ یہ کہتا ہوا آیا ہے مہجور مدینہ چل آقا نے بلایا ہے سر اپنا جھکائے ہے رفعت پہ فلک ان کی آقا نے جنھیں اپنے کاندھوں پہ بٹھایا ہے رحمت کا سمندر بھی کہنا اسے کم ہوگا وہ جس نے یتیموں کو سی...
باعث ناز کبریا جیسا کون ہے میرے مصطفیٰ جیسا زلف تفسیر سورۂ والیل رخ ہے واشمس والضحی جیسا گود میں رحمت دو عالم ہیں ہو مقدر تو آمنہ جیسا یوں بشر کہہ رہے ہیں وہ خود کو تم نہ سمجھو انہیں خدا جیسا وہ...
سنولا گیا ہے نور رخ آفتاب کا اللہ رے جمال رسالت مآب کا کرتا مرے نبی کی ہے مدحت سرائیاں والله حرف حرف خدائی کتاب کا خوشبو جو اسمیں پائی پسینے کی آپ کے شیدائی بن گیا ہے زمانہ گلاب کا صدیق پر ہوا ج...
غموں نے گھیر رکھا ہے سہارا دیجئے آقا مقدر روٹھا روٹھا ہے سہارا دیجئے آقا نہ کوئی نا خدا ہے اور نہ ہے پتوار ہاتھوں میں بھنور میں میرا بیڑا ہے سہارا دیجئے آقا سوا اک آپ کے بتلایئے اے رحمتوں والے ج...
کہتا ہے نور والے کو اپنا سا آدمی کس درجہ گر گیا ہے یہ مٹی کا آدمی رکھتا سدا جو اسوۂ سرکار پر نظر واللہ پھر یہ آدمی بن جاتا آدمی صدیق و عادل و غنی مولائے کائنات ان کے کرم کے صدقے بنا کیا کیا آدمی...