بھروسہ ہے مجھے وہ نعت گوئی کا صلہ دیں گے میرے آقا میری سوئی ہوئی قسمت جگا دیں گے نمایاں ہیں میری پلکوں پہ جو ہجر مدینہ میں یہ تارے جگمگا کر راہ طیبہ کا پتہ دیں گے خدا را عرض کر دینا ہمارا حال آق...
انہیں کی یادوں کی نوری محفل سجی ہوئی ہے سجی رہے گی ہمارے دل میں نبی کی الفت بسی ہوئی ہے بسی رہے گی چراغ خضرا سے لو ہماری لگی ہوئی ہے لگی رہے گی ہمارے سینے میں شمع ایماں جلی ہوئی ہے جلی رہے گی اے...
دن ہے آقا کا رات آقا کی ہے یہ سب کائنات آقا کی جس پہ شیدا ہے خالق کونین کیسی ہوگی وہ ذات آقا کی انبیاء و رسل براتی ہیں ہے انوکھی برات آقا کی جھوٹ بھی سر جھکا کے کہتا ہے سچ ہے ہر ایک بات آقا کی ذ...
نبی پہ اپنے نچھاور وفا کے پھول کرو پڑھو درود پڑھو مومنو درود پڑھو درود پڑھنا تو جن و ملک کا شیوہ ہے درود بھیجنا ان پر خدا کا منشا ہے رضائے خالق کونین تم اگر چاہو پڑھو درود پڑھو مومنو درود پڑھو ت...
ہیں ڈراتی ہجر کی پر چھائیاں میرے نبی مار ڈالیں گی مجھے تنہائیاں میرے نبی بھیگے سر میں گنگناتی ہیں تری فرقت کا راگ چشم تر کی بے صدا شہنائیاں میرے نبی میں نے مانا میں تو عاصی ہوں مگر محشر کے دن کی...
عالم کفر و جہالت میں ہے محشر برپا آگئے شاہ ہدیٰ آگئے شاہِ ہدیٰ اب غریبوں پہ کوئی ظلم نہ ڈھا پائے گا دیکھنا دنیا کا نقشہ ہی بدل جائے گا روئینگے خون کے آنسو ستم و جور و جفا آگئے شاہ ہدی آگئے شاہ ہ...
حسن تخیلات کی محفل سجائیے تنہائیوں میں نعت نبی گنگنائیے پلکوں پہ اشک ہجر نبی جگمگائیے ہر شام زندگی کو سویرا بنائیے ممکن نہیں جو گنبد خضری میں حاضری خوابوں میں ہی کبھی مجھے جلوہ دکھائیے آنکھیں دک...
جو نام مصطفیٰ پر زندگی قربان کرتے ہیں نچھاور انکے قدموں پر ہم اپنی جان کرتے ہیں کرم ہم پر ابو بکر و عمر عثمان کرتے ہیں ہماری مشکلیں مشکل کشا آسان کرتے ہیں مدار دو جہاں کو بھیج کر بھارت کی دھرتی ...
نہ شاہی نہ مال اور نہ زر چاہتے ہیں هم آقا کی بس اک نظر چاہتے ہیں طواف زیارت کا شوق الله الله سفینے ہمارے بھنور چاہتے ہیں یہ ذوق عبادت کا میعار دیکھو کہ سجدے مرے انکا در چاہتے ہیں وسیلہ بنائیں وہ...
ہر ایک طرف ہے دھوم مچی محبوب خدا کی آمد ہے دلہن کی طرح دنیا ہے سبھی محبوب خدا کی آمد ہے رحمت کی پھواریں آتی ہیں پر کیف بہاریں آتی ہیں دیتی ہے صدا ہر ایک کلی محبوب خدا کی آمد ہے دیکھا ہے جدھر بھی...