لکھا قسمت میں جسکی احمد مختار کا در ہے وہ قسمت کا دھنی ہے وہ مقدر کا سکندر ہے فدا ہر حسن والا یوں بلال مصطفیٰ پر ہے کہ جیسے سنگ اسود پر نچھاور سنگ مرمر ہے ہمارا اور اس کا رابطہ بھی کتنا بہتر ہے ...
بجھا چراغ ہوں تو مجھ کو روشنی دیدے مرے خدا مجھے عشق محمدی دیدے غم رسول ہے سرمایہ خوشی یا رب ہمارے دل کو یہ سرمایۂ خوشی دیدے وہ جس پہ آئے ترس رحمت دو عالم کو مری حیات کو تو ایسی بیکسی دیدے ہلاکتو...
جیون کے سوکھے بنجر میں اگنے لگی ہریالی ہے آگیا جگ کا والی ہے آگیا جگ کا والی ہے بچیوں کو بھی دنیا میں جینے کا حق مل جائے گا کوئی بھی ان کو اب زندہ درگور نہیں کر پائے گا دور جہالت کی سب باطل رسمو...
آئے نبیوں کے تاجدار آئے لیکے قرآن کی بہار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے بیکسوں سے کہو کہ غم نہ کریں اپنی آنکھوں کو غم سے نم نہ کریں بے سہاروں کے پاسدار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے آہ مظلوم کو ملی ...
یہ تو آقا کی توجہ کا اثر لگتا ہے ہر سفر اب مجھے طیبہ کا سفر لگتا ہے جب سے سرکار نے قدموں سے نوازا ہے اسے رشکک جنت ابو ایوب کا گھر لگتا ہے ملنے والا ہے مجھے اذن حضوری کا پیام مجھ کو آقا یہی اب شا...
ہو چاند فدا جس پر چہرا ہو تو ایسا ہو جبریل ملیں آنکھیں تلوہ ہو تو ایسا ہو خادم ہے سواری پر خود چلتے ہیں وہ پیدل آقا ہو تو ایسا ہو مولا ہو تو ایسا ہو وہ اک میں ہوئے پیدا اور اک میں ہیں آسودہ مکہ ...
اب کے نہیں تو پھر سہی آقا کرم فرمائیں گے ہمکو بھی بلوائیں گے وہ ہم بھی مدینے جائیں گے گیسو شفیع حشر کے محشر میں جب لہرائیں گے ہم عاصیوں پر دیکھنا ابر کرم چھا جائیں گے پتوار پر لکھے ہوئے ہیں پنجت...
مبارک ہو تجھ کو سفر یہ سہانا مدینے کے راہی مرا قصۂ غم بھی ان کو سنانا مدینے کے راہی بفضل خدا اور بہ لطف پیمبر بحسن مقدر نظر آئے تجھ کو جونوری سمند ر وہ خضرا کا منظر تو اس نور سے اپنا دل جگمگانا ...
وطن میں رہ کے خود اپنا ہی گھر اچھا نہیں لگتا بچھڑ کر تجھ سے اے طیبہ نگر اچھا نہیں لگتا خدائے پاک جس کو احمد مختار کہتا ہے کہو ا سکو تم اپنا سا بشر اچھا نہیں لگتا تصور میں ہے جس کے ان کے نقش پا ک...
زلف سر کار جو محشر میں بکھر جائے گی ہم گنہگاروں کی تقدیر سنور جائے گی رب کا محبوب جو جائے گا سر عرش بریں دیکھنا وقت کی گردش بھی ٹھہر جائے گی میری کشتی کو بچا لیگا مدینے والا جب کبھی موج بلا خیز ...