یہ نہیں کہتا مجھے ماہِ منور دیدے جس میں لکھا ہو مدینہ وہ مقدر دیدے ایکدم اٹھ کے پہونچ جاؤں در آقا پر اے خدا مجھ کو پرندوں کی طرح پر دیدے مفلسی میری نہ کر دے کہیں رسوا مجھ کو میرے مالک مجھے کر او...
نبی کے ذکر کی جو محفلیں سجاتا ہے قسم خدا کی وہ جنت میں گھر بناتا ہے درود پاک سے جی اپنا کیوں چراتا ہے درود پاک تو نسلوں کے کام آتا ہے اے نور والے تری نوری نوری یادوں سے ہمارے دل کا ہر اک گوشہ جگ...
زائرو با چشم نم کہنا رحمت عالم سے میری بھی رودادِ غم کہنا رحمت عالم سے زخم ملے میں پیہم کہنا رحمت عالم سے دیجے کرم کا مرہم کہنا رحمت عالم سے مجھ کو بھی بلوالیں اب آقا شہر مدینہ میں ہجر میں ہجر ن...
جب بھی سرکار کی یاد آنے لگی میرے دل کی کلی مسکرانے لگی جس کو طیبہ میں دوگز زمیں مل گئی سمجھو اسکی ہی مٹی ٹھکانے لگی یاد آئیں مجھے آپ کی رحمتیں جب بھی دنیا مرا دل دکھانے لگی تیرگی ہجر طیبہ کی اتن...
نور کے ہر جانب ہیں نظارے یہ کون آیا ہے حیرت میں ہیں چاند ستارے یہ کون آیا ہے بے یاروں نے پائے سہارے یہ کون آیا ہے جھوم اٹھے ہیں درد کے مارے یہ کون آیا ہے نور کا صدقہ مانگنے دیکھو چاند اور سورج ب...
عشق میں ڈوب کے اک نعت پیمبر لکھ دو اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنا مقدر لکھ دو روشنائی جو توکل کی میسر ہو تمہیں لیکے غربت کا قلم شان ابو ذر لکھ دو دشت بطحا کے ہراک خار کو سمجھو گلشن خاک طیبہ کو بھی ت...
چشم صحابہ سے دیکھو تو کتنی اچھی لگتی ہے مہر نبوت دلہن کے کمرے کی کنڈی لگتی ہے اہل نظر کو نیل مگن طیبہ کی دھرتی لگتی ہے اور اسکی ہر اک پگڈنڈی کا ہکشاں سی لگتی ہے چاند چودھویں کا پھیلائے ہے اپنی ن...
هم درد کے ماروں کے غمخوار چلے آؤ سرکار چلے آؤ سرکار چلے آؤ نفرت کے اندھیرے ہیں اب جنگ پہ آمادہ چمکانے محبت کی تلوار چلے آؤ تم دست نبوت میں قرآں کا دیا لیکر بے نور ہے دنیا کا کردار چلے آؤ ٹوٹی ہو...
لوگو! یہ جلوہ گاہِ رسالت مآب ہے یا سامنے نگاہوں کے تعبیر خواب ہے دل میں نہاں جو عشق رسالتماب ہے طیبہ کی سرز میں کا تصور ثواب ہے آئے نظر بھی کیسے حقیقت حضور کی آنکھوں کے سامنے بشریت حجاب ہے زخموں...
پڑے زمین پہ جس دم مرے نبی کے قدم اکھڑ گئے ہیں زمانے سے تیرگی کے قدم جو آپ آئے ملا اس کو حوصلہ ورنہ تھے لرزاں خوف امارت سے مفلسی کے قدم جو سر پہ رکھے ہو نعلین پاک آقا کی نہ کیسے چومے فلک اس کی بر...