اشرفیت کا آدم کو مژدہ ملا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ رنگ لایا براہیم کا مدعا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ عام ہو گا زمانے میں طور کرم خون کے آنسو رؤیں گےاہلِ ستم چھائے گی ہر طرف رحمتوں کی گھٹا آگئے مصطف...
آگئے آگئے آگئے مصطفیٰ مرحبا مرحبا مرحبا عرش اعظم کی روشن نشانی بنا گھر تر انور کی راجدھانی بنا سارا ماحول ہے رات رانی بنا سب کا دل مرکز شادمانی بنا ناز کر اپنی تقدیر پر آمنہ مرحبا مرحبا مرحبا مر...
نہ پوچھو حال خوشی کا تھا کیا مدینے میں جو پہونچے مکے سے خیر الوری مدینے میں زمیں پہ عرش معلی کی روشنی پا کر ہیں جبرئیل بھی حیرت زدہ مدینے میں وہ دیکھو بکھرے ہیں گیسو ہمارے آقا کے کہ رحمتوں کی ہے...
چپے چپے پہ یہاں خلد سجی ہو جیسے ایسا لگتا ہے مدینے کی گلی ہو جیسے آمد رحمت عالم کی گھڑی ہو جیسے علم کی آہنی دیوار گری ہو جیسے فقر بھی در پہ ترے رشک غنا لگتا ہے ہر ابوذر ترا عثمان غنی ہو جیسے آپ ...
ہو میرے دل پہ بھی چشم عنایت یا رسول اللہ عطا جامی سا ہو جذب محبت یا رسول اللہ تمہاری پیروی اصل اطاعت یا رسول الله تمہارا عشق بخشش کی ضمانت یا رسول اللہ جہاں میں بولتا ہے ہر طرف اب ظلم سر چڑھ کر ...
بچہ بچہ ہے وفادار نبی کے گھر کا کتنا بے مثل ہے کردار نبی کے گھر کا دین پر کر دیا قربان ہے سارا کنبہ دیکھئے جذبۂ ایثار نبی کے گھر کا دیکھنا حشر میں کھل جائیں گے خود خلد کے در نام جب لیں گے گنہگار...
حسین لفظوں کے پیارے گلاب چن چن کر لکھیں گے نعتِ رسالتمآب چن چن کر تمہیں مزمل و طٰہٰ مدثر و یاسیں تمہیں خدا نے دیئے ہیں خطاب چن چن کر یہ نقش پائے حبیب خدا ہیں یا لوگوں! زمیں پر رکھے گئے ماہتاب چن...
جب بڑے گنبد خضری پر نظر کہہ دینا میرے آقا سے مرا حال جگر کہہ دینا میری مجبوریاں دیدیں کبھی مہلت آقا دیکھ لوں میں بھی کبھی طیبہ نگر کہہ دینا جاؤں گا حشر میں کس منہ سے میں آقا کے حضور بس یہی فکر ہ...
خلد ہے جس پر نچھاور اس نگر تک آگیا کتنا خوش قسمت ہے وہ جو تیرے در تک آ گیا لگ گئے ہیں اسکی معصومی میں لوگوں ! چار چاند جو فرشتہ بھی در خیر البشر تک آگیا جڑ نہ پایا پھر بھی اس کا دل نبی کے دین سے...
نیل گگن کے چندہ تارے ہیں ان پر بلِہار آگئے وہ میرے سر کار آگئے وہ میرے سرکار ان کی آمد کی خوشبو گلشن گلشن مہکائے باغ میں کوئل کو کو کر کے گیت خوشی کے گائے اور پپیہا پیو پیو کر کے گائے یہ ملہار آ...