زمیں چمکنے لگی آسماں چمکنے لگا حضور آئے تو سارا جہاں چمکنے لگا جدھر سے گزرے ہو تم کہکشاں سی بنتی گئی تمہارے پاؤں کا ہر اک نشاں چمکنے لگا غم رسول کی سوزش کچھ اس طرح سے بڑھی چراغ دل کا ہمارے دھواں...
وہاں ہر طرف نور بکھرا ہوا ہے چلو چل کے دیکھیں دیار مدینہ سنا ہے کہ جنت بھی اس پر فدا ہے چلو چل کے دیکھیں دیارِ مدینہ نظر جن پہ قرباں وہ رنگیں نظارے ہیں ذرے کہ عرش معلیٰ کے تارے کہ سورج بھی جن سے...
سارے عالم پر کرم بن کر ہے یوں چھایا کہ بس کتنا سایہ دار ہے وہ جسم بے سایہ کہ بس اپنے بازو دے کے عباس علمبردار نے پرچم اسلام یوں دنیا میں لہرایا کہ بس چاند تارے جس کے ہاتھوں کے کھلونے بن گئے اللہ...
رحمتوں بھری ہوا چلی جب مرے حضور آگئےکائنات جھوم جھوم اٹھی جب مرے حضور آگئے جھوٹ کی مٹی ہے تیرگی جب مرے حضور آگئےہر سو پھیلی سچ کی روشنی جب مرے حضور آگئے زندگی کا نام تھا فقط زندگی نہیں تھی موت تھیزندگ...
خدا سے یہ توفیق مدحت ملی ہے مجھے نعت گوئی کی دولت ملی ہے رہے میرا عشق رسالت سلامت مجھے اصل طرز عبادت ملی ہے جگر گوشۂ آمنہ کی بدولت ہمیں ماں کے قدموں میں جنت ملی ہے کف پائے نور مجسم کے صدقے فلک پ...
زمانے میں بن کر عطاؤں کا ساون نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیںبہاروں سے بھرنے گلستاں کا دامن نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں زمیں شہر مکہ کی جنت نشاں ہے ہر اک ذرہ مثل مہ وکہکشاں ہےہر اک شئے اجالوں کا لگتی ہے درپن ...
زلف آقا جو لہراگئی رحمتوں کی گھٹا چھا گئی اے جمال رخ مصطفیٰ چاندنی تجھ سے شرما گئی دیں تو کیسے اذاں دیں بلال ان کو آقا کی یاد آگئی گلشن پنجتن کی مہک دونوں عالم کو مہکا گئی مل گئی جب تری رہبری گم...
فرش سے لیکر عرش تلک ہیں نور کے بادل چھائےمیرے پیارے نبی جی آئے میرے پیارے نبی جی آئے صحرا صحرا رشک چمن ہے، مہکا مہکا ہر آنگن ہےہر ذرہ سورج کی کرن ہے، دھرتی لگتی نیل گگن ہےسارا جہاں پھر کیسے نہ مل کر گ...
امین رحمت یزداں کی آمد آمد ہےزمیں پہ عرش کے مہماں کی آمد آمد ہے خوشی منائیں نہ کیسے یہ درد کے مارےہر ایک درد کے درماں کی آمد آمد ہے بیٹھائے گا جو یتیموں کو اپنے کاندھوں پراسی انیس غریباں کی آمد آمد ہے...
قسم خدا کی اسے میسر کبھی خدا کی رضا نہیں ہے ہے بوجھ دھرتی پہ اس کا جینا جو عاشق مصطفیٰ نہیں ہے خلیل و عیسیٰ کلیم و آدم کوئی نہیں ہیں ہمارے ہمدم بجز تمہارے شفیع محشر کسی کا بھی آسرا نہیں ہے تو بے...

