قسم خدا کی اسے میسر کبھی خدا کی رضا نہیں ہے ہے بوجھ دھرتی پہ اس کا جینا جو عاشق مصطفیٰ نہیں ہے خلیل و عیسیٰ کلیم و آدم کوئی نہیں ہیں ہمارے ہمدم بجز تمہارے شفیع محشر کسی کا بھی آسرا نہیں ہے تو بے...
شفاعتوں کا خزانہ نبی کے ہاتھ میں ہے ہماری لاج بچانا نبی کے ہاتھ میں ہے ہزار غم ہیں مگر میں یہ سوچ کر خوش ہوں کہ میری بگڑی بنانا نبی کے ہاتھ میں ہے علی کو علم تھا اس کا اسی لئے روئے کہ آفتاب اگان...
فخر مزدوروں کو بخشا ہے رسول پاک نےدست محنت کش کو چوما ہے رسول پاک نےاپنی یادیں اپنا غم اپنی محبت بخش کےمیرے دل کو دل بنایا ہے رسول پاک نےزخم کھا کر تم دعا کرنا زمانے کے لئےیہ سبق ہم کو سکھایا ہ...
غریق بحر عشق مصطفی امگنہگارم و لیکن پارسا امچگونہ حاضر آیم بر در توحیا آید کہ از اهل خطا امشفق بر رنگ روئے من فدا استکہ شیدائے شہید کربلا اممثال شہپر روح الامینیپر پروانۂ شمع حرا امچہ باک از آف...
انت لكل رحمۃ انظر الينا يانبیاكبادنا مجروحۃ انظر الينا یانبیآپ رحم و کرم سر بہ سر ہم پہ چشم کرم کیجئےیانبی ہم ہیں زخمی جگر ہم پہ چشم کرم کیجئےانت السخی الهاشمى للسائلين البائسيںابوابك مفتوحۃ ان...
کہوں بس اے خدا الحمد لللهزباں پر ہو سدا الحمد لللهجگا دیتی ہے جو سو یا مقدریہی ہے وہ دعا الحمد لللهوظیفہ انبیاء کا بھی یہی ہےہے ذکر اولیا الحمد لللهمرے بندے نے کی تعریف میرییہ کہتا ہے خدا الحمد لللهزم...