madaarimedia

یہ زمیں تعزیہ دار ہے آسماں تعزیہ دار ہے

 یہ زمیں تعزیہ دار ہے آسماں تعزیہ دار ہے آسماں پر چمکتی ہوئی کہکشاں تعزیہ دار ہے منکرو کیا دلیلیں میں دوں میرے سر میں ہے ان کا جنوں بس یہ کافی ہے سرکار کا آستاں تعزیہ دار ہے اسکی تحریر و تقریر سے عشق آل نبی ہے عیاں جو قلم تعزیہ دار ہے جو … Read more

ساری دنیا نہ کہے کیوں ہیں ہمارے شبیر

 ساری دنیا نہ کہے کیوں ہیں ہمارے شبیر آپ ہیں سرور عالم کے دلارے شبیر آپ نے جھولیاں بھر دی ہیں زمانے بھر کی ہم بھی ہیں دامن امید پسارے شبیر بے بسی عابد بیمار کی اصغر کی تڑپ کیسے کیسے ہیں کئے تم نے نظارے شبیر دیکھ کر شام غریباں کا وہ غم گیں … Read more

جو راہ حق میں چھوڑ کے گھر اپنا چل پڑے

 جو راہ حق میں چھوڑ کے گھر اپنا چل پڑے آیا جو ان کا نام تو آنسو نکل پڑے تڑپے ہیں بوند بوند کو اس کے ہی نو نہال وہ جسکی انگلیوں سے تھے چشمے ابل پڑے شبیر سبط ساقی کوثر میں اے یزید چاہیں تو کربلا میں سمندر ابل پڑے جاگ اٹھا ہے تصوّر … Read more

دنیائے مسرت کو تم اپنا بنا لینا

 دنیائے مسرت کو تم اپنا بنا لینا کربل کی جو یاد آئے نے کچھ اشک بہالینا دکھلائی دیں مسلم کے معصوم جو دو بچے اے نہر فرات ان کو سینے سے لگا لینا زینب سر عصمت سے ظالم جو ردا چھینے تم صبر کی چادر سے منھ اپنا چھپا لینا سرکار رسالت کے کاندھوں پہ … Read more

جمال واضحی ہے تیری صورت فاطمہ زہرا

 جمال واضحی ہے تیری صورت فاطمہ زہرا حیات مصطفیٰ ہے تیری سیرت فاطمہ زہرا تعالیٰ اللہ وہ تیری ولایت فاطمہ زہرا کہ جس پر رشک کرتی ہے رسالت فاطمہ زہرا جو تیرے چاہنے والے ہیں سب جنت میں جائیں گے کہ ہے تیر القب خاتون جنت فاطمہ زہرا کسی کا باپ بھی جنت میں داخل … Read more

ہے زبان قاصر کرے کیسے ثنائے عائشہ

 ہے زبان قاصر کرے کیسے ثنائے عائشہ مدح خوان عائشہ ہے خود خدائے عائشہ غور سے سنیے احادیث نبی کی شکل میں گونجتی رہتی ہے کانوں میں صدائے عائشہ رب عطا کر دے مجھے دونوں جہاں کی نعمتیں کاش میرے حق میں ہو جائے دعائے عائشہ چومتے حسن عقیدت سے فرشتے ہیں جسے کتنی پاکیزہ … Read more

قلب و جگر نگاه مری جان یا علی

قلب و جگر نگاه مری جان یا علی سب کچھ تمہارے قدموں پہ قربان یا علی طوفان غم میں گھر کے پکارا جو آپکو مشکل ہماری ہو گئی آسان یا علی تیرے جمال روئے منور کو دیکھ کر ہے آفتاب سر بہ گریبان یا علی خلقت میں سب سے بڑھ کے خدا کو ہے جس … Read more

زمین علی کی ہے اور آسماں علی کا ہے

 زمین علی کی ہے اور آسماں علی کا ہے علی سبھی کے ہیں سارا جہاں علی کا ہے علی کے نام کی برکت سے سب اجالے ہیں چراغ روشنی لو اور دھواں علی کا ہے علی کے صدقے میں ملتی ہیں روزیاں سبکو جہاں میں جو بھی ہے وہ میہاں علی کا ہے علی کے … Read more

اے عابد بیمار مرے عابد بیمار

 ہے سارے زمانے سے نرالا ترا کردار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ہے جس میں نہاں نور رسول بنی ہاشم وہ جسکی چمک سے مہہ کامل بھی ہے نادم تم بحر صداقت کے ہوا ایسے در شہوار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار اے زینت دیں اے گل گلزار پیمبر یہ جان یہ دل … Read more

حامل آیۃ تطہیر علی کا گھر ہے

 حامل آیۃ تطہیر علی کا گھر ہے کس قدر صاحب توقیر علی کا گھر ہے سب سے پہلے جسے خالق نے کیا تھا تخلیق ہاں اسی نور کی تنویر علی کا گھر ہے واقعہ کرب و بلا کا بتاتا ہے ہمیں صبر و ایثار کی تصویر علی کا گھر ہے سب جسے بولتا قرآن کہا … Read more

Top Categories