آپ کے جیسا کوئی جہاں میں زندہ شاہ مدار کہاںپانچ سو چھپن سال کا روزہ ایسا روزہ دار کہاں دنیا کا کوئی بھی عجوبہ بھاتا نہیں ہے آنکھوں کوتاج محل کا حسن کہاں اور تیرے در و دیوار کہاں تاب کسے جو دیکھ سکے ان...
جن کے سروں پہ آپ کی نسبت کا تاج ہےمیرے مدار ان کا ہر اِک دل پہ راج ہے بہتے سمندروں سے وہ لیتا خراج ہےتیرا ہر اِک غلام سکندر مزاج ہے پاسِ ادب صحابہ کا اور حُبِّ اہلِ بیتکیسا عقیدتوں کا حسین امتزاج ہے ت...
جس کو نبی کھلائیں لاؤ مدار جیساجو عمر بھر نہ کھائے لاؤ مدار جیسا جس کو میرے خدا نے عیسی نفس بنایامردوں کو جو جلائے لاؤ مدار جیسا خالی نہ جائے جس کے در سے کوئی سوالیجو سب پہ دت لٹائے لاؤ مدر برسوں تلک ...
گلشن کی آرزو ہے نہ رعنائیاں پسند ہم کو درِ مدار کی ہیں جالیاں پسند اہلِ جہاں کو خلد کی ہیں وادیاں پسند مجھ کو تمہارے در کی یہ انگنائیاں پسند کشکول نسبتوں کا تیری ہے ہمیں عزیز زر سے بھری ہوئی نہی...
اللہ اللہ کیا ہے عظمت حضرت ارغون کیاولیا کرتے ہیں مدحت حضرت ارغون کی صف بصف چپ سادھے حاضر ہے پرندوں کا ہجومدیکھ کرشان تلاوت حضرت ارغون کی کہدیا کافی ہے بس میرا خدا میرے لیےدیکھیئے تو یہ قناعت حضرت ارغ...
بس مجھے کافی ہے کردار میں ارغونی ہوں کرنا کیا جبہ و دستار میں ارغونی ہون شافع حشر چھپا لیں گے اسے دامن میں جب یہ کہہ دے گا گنہگار میں ارغونی ہوں آخرت رہتی ہے ہر لمحہ میری نظروں میں نہیں دنیا کا طلبگار...
جمال واضحی ہے تیری صورت فاطمہ زہرا حیات مصطفیٰ ہے تیری سیرت فاطمہ زہرا تعالیٰ اللہ وہ تیری ولایت فاطمہ زہرا کہ جس پر رشک کرتی ہے رسالت فاطمہ زہرا جو تیرے چاہنے والے ہیں سب جنت میں جائیں گے کہ ہے...
ہے زبان قاصر کرے کیسے ثنائے عائشہ مدح خوان عائشہ ہے خود خدائے عائشہ غور سے سنیے احادیث نبی کی شکل میں گونجتی رہتی ہے کانوں میں صدائے عائشہ رب عطا کر دے مجھے دونوں جہاں کی نعمتیں کاش میرے حق میں ...
قلب و جگر نگاه مری جان یا علی سب کچھ تمہارے قدموں پہ قربان یا علی طوفان غم میں گھر کے پکارا جو آپکو مشکل ہماری ہو گئی آسان یا علی تیرے جمال روئے منور کو دیکھ کر ہے آفتاب سر بہ گریبان یا علی خلقت میں س...
زمین علی کی ہے اور آسماں علی کا ہے علی سبھی کے ہیں سارا جہاں علی کا ہے علی کے نام کی برکت سے سب اجالے ہیں چراغ روشنی لو اور دھواں علی کا ہے علی کے صدقے میں ملتی ہیں روزیاں سبکو جہاں میں جو بھی ہ...

