madaarimedia

کیا فلک مرتبہ وارث پاک ہیں

 کیا فلک مرتبہ وارث پاک ہیں وارث مصطفی وارث پاک ہیں خوف کیا سر پہ جب اپنے سایہ فگن غوث و قطب الوری وارث پاک ہیں تاج شاہی نہ مال اور نہ جاہ و حشم بس مرا مدعا وارث پاک ہیں میری کشتی کو طوفان کا خوف کیا جب مرے ناخدا وارث پاک ہیں قاسم … Read more

کس قدر محترم وارث پاک ہیں

 کس قدر محترم وارث پاک ہیں آل شاہ امم وارث پاک ہیں در بدر وه بھٹکتا نہیں ہے کبھی جس پہ کرتے کرم وارث پاک ہیں ہو کرم در پہ دامن پسارے ہوئے ہم بھی با چشم نم وارث پاک ہیں مجھ کو منزل ملے گی مرے سامنے تیرے نقش قدم وارث پاک ہیں کربلا … Read more

بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا

 بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا نبی نے خود دیا مژدہ مجدد الف ثانی کا چلا پایا نہ اکبر ہند میں دین الہی کو جو سچ پوچھو یہ ہے صدقہ مجدد الف ثانی کا وہ اپنے وقت کا اک سائباں بن بیٹھا دنیا میں کہ جس پر پڑ گیا سایہ مجدد الف … Read more

ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا

 ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا بنا شیدائی ہے سارا زمانہ میرے شہ جی کا نہیں ہے آنسوؤں سے اسکی آنکھوں کا کوئی رشتہ نگاہوں میں ہے جسکی مسکرانا میرے شہ جی کا مقدر کے اندھیرے تمکو چھو پائیں یہ ناممکن عقیدت سے دیا گھر میں جلانا میرے شہ … Read more

قائم مرا بھرم ہے بابائے قوم وملت

 قائم مرا بھرم ہے بابائے قوم وملت سب آپ کا کرم ہے بابائے قوم وملت ہر دل میں موجزن ہیں اب بھی تمہاری یادیں ہر ایک آنکھ نم ہے بابائے قوم وملت اللہ میرے دل کی کشتی بچالو آقا سیلاب رنج و غم ہے بابائے قوم وملت بھرتے رہیں گے ہر دم ہم لوگ دم … Read more

لئے عجیب ہے منظر ادیب کی چادر

 لئے عجیب ہے منظر ادیب کی چادر ہے نکہتوں کا سمندر ادیب کی چادر رہیگی اب نہ جہالت کی تیرگی قائم ہے نور علم کا ساگر ادیب کی چادر نصیب اس کا چمک جائے کہکشاں کی طرح اٹھا کے رکھ لے جو سر پر ادیب کی چادر لبوں پہ اسکے نچھاور ہو نو بہار سخن … Read more

کہتے یہ سارے سخنور ہیں غلام السبطین

 کہتے یہ سارے سخنور ہیں غلام السبطین علم و حکمت کا سمندر ہیں غلام السبطين سنکے نام آقا کا آنکھیں ہیں چھلکتی جنکی ایسے شیدائے پیمبر ہیں غلام السبطین خوف کیا تشنہ لبی کا ہمیں دنیا والوں وارث ساقی کوثر ہیں غلام السبطین عظمت شان رسالت کے مخالف کے لئے اک چمکتا ہوا خنجر ہیں … Read more

وہ جنکی محبت پر مر جانا شہادت ہے

 وہ جنکی محبت پر مر جانا شہادت ہے اللہ ری کیا شان اولاد رسالت ہے ہم حنفی تھے حنفی ہیں اور خفی رہیں گے بس ہیں اور جنہیں پیاری اوروں کی امامت ہے کم مایہ سہی لیکن بے نور نہیں ہوں میں ذرہ ہوں مگر میری خرشید سے نسبت ہے تم شافع محشر کی اولاد … Read more

ہیں بندگی میں بڑے باکمال منظر علی

 ہیں بندگی میں بڑے باکمال منظر علی عبادتوں کا ہیں حسن و جمال منظر علی ہیں برسیں جھوم کے تیری سخاوتیں اس پر اٹھا ہے جب کوئی دست سوال منظر علی بزرگی اور شرافت کو ناز ہے جس پر ہیں پنجتن کے وہی نونہال منظر علی نہ کیسے پھر بھلا روشن ہو میرا مستقبل ہیں … Read more

اپکے در کا بھکاری حضرت مہدی میاں

 اپکے در کا بھکاری حضرت مہدی میاں بانٹتا ہے تاجداری حضرت مہدی میاں واقعی ساری مداریت پہ جس پر ناز ہے آپ ہیں ایسے مداری حضرت مہدی میاں دے گئے مغرور دنیا کو ہدایت کا پیام آپکی وہ خاکساری حضرت مہدی میاں آج بھی بہتے ہوے دریا کی صورت میں شہا آپکا ہے فیض جاری … Read more

Top Categories