madaarimedia

چڑھا ہو درد کا دریا تو دم مدار کہو

 چڑھا ہو درد کا دریا تو دم مدار کہو دکھائی دے نہ کنارا تو دم مدار کہو دھاڑ شیر کی سنکر وہ کانپ جائیں گے ہو دشمنوں کا جو نرغہ تو دم مدار کہو اے زائر و در قطب المدار سے تمکو ملے حسین کا صدقہ تو دم مدار کہو وہ جس نے ہند کو … Read more

تری رفعتوں کی ہے انتہا نہ ہی عظمتوں کا شمار ہے

 تری رفعتوں کی ہے انتہا نہ ہی عظمتوں کا شمار ہے ترا رشتہ خون نبی سے ہے ترا درجہ قطب مدار ہے نہیں چاہئے کوئی آسماں ہے بہت مجھے یہی سائباں مرے سر پہ سایہ کیئے ہوئے ترے آستاں کا غبار ہے ملا سبکو ہے ترا سلسلہ ترا فیض پاتے ہیں اولیاء ہے چمن چمن … Read more

گلوں کو ہوتی ہے جیسے بہار سے نسبت

 گلوں کو ہوتی ہے جیسے بہار سے نسبت اسی طرح سے ہے اپنی مدار سے نسبت ڈبو نہ پائے گا اس کو کبھی کوئی طوفاں میرے سفینے کی ہے دم مدار سے نسبت سبھی نے پایا ہے فیضانِ مصطفیٰ ان سے بتاؤ کس کو نہیں ہے مدار سے نسبت نہ سمجھے بے کس و مجبور … Read more

آقا کا اولیاء میں ثانی کوئی نہیں ہے

 آقا کا اولیاء میں ثانی کوئی نہیں ہے میرے مدار جیسا کوئی ولی نہیں ہے بیکار بادشاہی بیکار تاجداری تقدیر میں جو آقا تیری گلی نہیں ہے یہ کہہ رہا ہے سب سے کردار جان من کا وہ عشق کیا ہے جسمیں دیوانگی نہیں ہے دربار میں تمہارے اپنائیت ہے کتنی لگتا یہاں پہ کوئی … Read more

ہے مستفیض زمانہ مدار والوں سے

 ہے مستفیض زمانہ مدار والوں سے ہے جاری فیض کا دریا مدار والوں سے ہے کون ہند میں ایسا ملا نہ ہو جسکو رسول پاک کا صدقہ مدار والوں سے صدا یہ روضۂ قطب جہاں سے آتی ہے بہت قریب ہے خضری مدار والوں سے طلب ہو زندگئی جاوداں کی جس کو بھی وہ رکھے … Read more

نہ پائیگا مجھے غمہائے روزگار کا ہاتھ

 نہ پائیگا مجھے غمہائے روزگار کا ہاتھ ہے مری پشت پہ جب تک مرے مدار کا ہاتھ یہ عرش و کرسی کو چاہیں منتقل کردیں بہت بلند ہے آقا کے اختیار کا ہاتھ تمہارا ہاتھ ہے ہر اک ولی پہ سایہ فگن تمہارے سر پہ ہے محبوب کرد گار کا ہاتھ مدار کا کرمِ بے … Read more

بے سہارا ہوں سہارا چھن گیا قطب المدار

 بے سہارا ہوں سہارا چھن گیا قطب المدار دیجئے ہم بے کسوں کو آسرا قطب المدار ایسا لگتا ہے کہ جیسے میری دنیا لٹ گئی جب سے تنہا چھوڑ کر کوئی گیا قطب المدار جز تمہارے کوئی بھی حامی نہیں سنسار میں رہ گیا ہے بس تمہارا آسرا قطب المدار تاج شاہی کی تمنا اور … Read more

المدد یا مدار المدد یا مدار

 آپ ملک ولایت کے ہیں تاجدار المدد یا مدار المدد یا مدار آپ چاہیں تو مردوں کو جیون ملے پل میں بی بی نصیبہ کا گلشن کھلے آپ کو رب نے بخشا ہے ہر اختیار المدد یا مدار المدد یا مدار بے سہاروں کو اک دم سہارا ملا ڈوبتی کشتیوں کو کنارہ ملا جب لگایا … Read more

اگر غلامیِ زنده مدار مل جائے

 اگر غلامیِ زنده مدار مل جائے حیات و موت پہ بھی اختیار مل جائے بنے وہ کیوں نہ زمانے کی آنکھ کا تارا جسے مدار دو عالم کا پیار مل جائے اٹھے جو آپ کی چشم کرم مدار جہاں دل غریب کو پل میں قرار مل جائے لگائیں آنکھوں میں سرما سمجھ کے اہل نظر … Read more

اومورے داتا زندہ شاہ مدار

 دکھین سے ہے تم کا پیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار چا ہو نصیبہ کی بگڑی بنادو جمن جتی کو پھر سے جلا دو تم کا ہے ہر اختیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار جنگل جنگل بل کھاوت ہے پروت پروت لہراوت ہے تمہرے کرم کی بیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار ہر کوؤ طیبہ … Read more

Top Categories