نہ پائیگا مجھے غمہائے روزگار کا ہاتھ ہے مری پشت پہ جب تک مرے مدار کا ہاتھ یہ عرش و کرسی کو چاہیں منتقل کردیں بہت بلند ہے آقا کے اختیار کا ہاتھ تمہارا ہاتھ ہے ہر اک ولی پہ سایہ فگن تمہارے سر پہ ہ...
بے سہارا ہوں سہارا چھن گیا قطب المدار دیجئے ہم بے کسوں کو آسرا قطب المدار ایسا لگتا ہے کہ جیسے میری دنیا لٹ گئی جب سے تنہا چھوڑ کر کوئی گیا قطب المدار جز تمہارے کوئی بھی حامی نہیں سنسار میں رہ گ...
آپ ملک ولایت کے ہیں تاجدار المدد یا مدار المدد یا مدار آپ چاہیں تو مردوں کو جیون ملے پل میں بی بی نصیبہ کا گلشن کھلے آپ کو رب نے بخشا ہے ہر اختیار المدد یا مدار المدد یا مدار بے سہاروں کو اک دم ...
اگر غلامیِ زنده مدار مل جائے حیات و موت پہ بھی اختیار مل جائے بنے وہ کیوں نہ زمانے کی آنکھ کا تارا جسے مدار دو عالم کا پیار مل جائے اٹھے جو آپ کی چشم کرم مدار جہاں دل غریب کو پل میں قرار مل جائے...
دکھین سے ہے تم کا پیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار چا ہو نصیبہ کی بگڑی بنادو جمن جتی کو پھر سے جلا دو تم کا ہے ہر اختیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار جنگل جنگل بل کھاوت ہے پروت پروت لہراوت ہے تمہرے ک...
دیکھتے ہی آپکا روضہ مدار العالمیں یاد آیا آپکا روضہ مدار العالمیں دن کے سورج کے اجالے کیا الجھائیں گے ہمیں ہے نظر میں آپکا چہرا مدار العالمیں اہل عرفاں کی نظر میں گوہر نایاب ہے آپکی ایسن کا ہر ق...
ہے کتابوں میں یہ تحریر مدار اعظم آپ ہیں سب سے بڑے پیر مدار اعظم آپ اگر چاہیں تو اک آن میں بن سکتی ہے میری بگڑی ہوئی تقدیر مدار اعظم آپ کے ہاتھوں میں ہے سارا نظام ہستی ہے جہاں آپ کی جاگیر مدار اع...
گنبد یہ ترا گنبد خضری سا لگے ہے ہم کو تو مکپور مدینہ سا لگے ہے اخلاق کی خوشبو سے معطر ہیں فضا میں بیگانہ بھی آکر یہاں اپنا سا لگے ہے وہ صوم دوام اور وہ اک جامۂ نوری ہر ایک عمل تیرا عجوبہ سا لگے ...
میرا بڑا نہ ہو کیسے پار ہے وظیفہ مرادم مدار برس رہا ہے نور کا ساون چمک اٹھا ہے آنگن آنگن پھول کھلے ہیں گلشن گلشن جھوم رہا ہے اب میرا من بن گئی میری قسمت بہار ہے وظیفہ مرادم مدار مجھ سے جو الجھیں...
ہر اہل دل کی چاہت ہے ترے روضے کی گل پوشی بہار باغ جنت ہے ترے روضے کی گل پوشی نچھاور جس کی رونق پر زمانے کے گلستاں ہیں وه گلدان ولایت ہے ترے روضے کی گل پوشی تیری شادی نہ کرنے کی کرامت دیکھ لے دنی...
