madaarimedia

تیرے ٹکڑوں پہ میں پلتا ہوں تیرا کتا ہوں

 تیرے ٹکڑوں پہ میں پلتا ہوں تیرا کتا ہوں اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شہزادہ ہوں تیرا اور میرا یہ رشتہ بھی عجب رشتہ ہے تو ولایت کی ہے اک شمع میں پروانہ ہوں رشک کرتا مری تقدیر پہ ہے اوج فلک تیری دہلیز پہ سر رکھے ہوے بیٹھا ہوں میرے پاس آئیں نہ … Read more

یہ مدار دو جہاں کے فیض کی تاثیر ہے

 یہ مدار دو جہاں کے فیض کی تاثیر ہے آج بھارت کے لبوں پر نعرۂ تکبیر ہے بھول جاؤں میں تجھے قطب الوری ممکن نہیں نام تیرا دل کی تختی پر مری تحریر ہے ہے غلاف نور میں لپٹا ہوا روضہ ترا ایسا لگتا ہے کہ کعبے کی حسیں تصویر ہے آپکے ہاتھوں میں ہے … Read more

وہ کیسے سمجھیں جو محروم رتبہ دانی ہے

 وہ کیسے سمجھیں جو محروم رتبہ دانی ہے در مدار ولایت کی راجدھانی ہے ہے ان کی ذات پہ دار و مدار عالم کا انہیں کے ہاتھ میں دنیا کی پاسبانی ہے وہ تیرا طرز ہدایت تھا اے مدار جہاں جہان کفر ہوا جس سے پانی پانی ہے مرے مدار نے بخشا ہے ہند کو … Read more

غوث و قطب نجبا نقبا سب ولیوں کے سلطان مدار العالمیں ہیں

 غوث و قطب نجبا نقبا سب ولیوں کے سلطان مدار العالمیں ہیں عمر ہے اتنی لمبی جسم پہ نوری اک لباس ہے خواہش نہیں ہے کوئی بھوک ہے ان کو اور نہ پیاس ہے حیرت میں ہیں دنیا والے یہ کیسے انسان مدار العالمیں ہیں چشتی نظامی ہوں یا قادری نوری سہروردی کس نے دیا … Read more

زندگی کے سفر کی تھکن ہے اے مدار جہاں

 زندگی کے سفر کی تھکن ہے اے مدار جہاں اجڑا اجڑا سا دل کا چمن ہے اے مدار جہاں تو گل گلشن پنجتن ہے اے مدار جہاں تیری خوشبو چمن در چمن ہے اے مدار جہاں تیرا نوری کلس ضوفگن ہے اے مدار جہاں یا ستاروں بھری انجمن ہے اے مدار جہاں لوگ کرنے لگے … Read more

قطب دو عالم دے دو سہارا

 طوفاں میں ہے بیڑا ہمارا قطب دو عالم دے دو سہارا تیز بہت ہیں غم کے دھارے کیسے لگے گی کشتی کنارے کوئی نہیں ہے کھیو نہارا قطب دو عالم دید و سہارا روٹھا ہوا ہے ہم سے مقدر چین نہیں ملتا ہے پل بھر کر دو کرم کا ایک اشارہ قطب دو عالم دے … Read more

جب سے نظر میں آگیا رتبہ مدار کا

 جب سے نظر میں آگیا رتبہ مدار کا پڑھنے لگا جہان قصیدہ مدار کا دامن وسیع ملتا ہے کتنا مدار کا مکہ مدار کا ہے مدینہ مدار ک حاصل ہے ان کو گردش دوراں پہ اختیار شامیں مدار کی ہیں سویرا مدار کا چھن چھن کے آ رہا ہے نقابوں سے نور حق مانند آفتاب … Read more

لطف پروردگار کافی ہے

 لطف پروردگار کافی ہے بس ہمیں یہ دیار کافی ہے میری کشتی کی نہ خدائی کو نعرۂ دم مدار کافی ہے جان من جنتی یہ کہتے ہیں مجھ کو میرا مدار کافی ہے میری مجبوریوں کو قطب جہاں آپ کا اختیار کافی ہے داغ ہائے گناہ دھونے کو ایک ایسن کی دھار کافی ہے کاش … Read more

کشتیئ زندگی ہے بھنور میں اور نظر میں کنارا نہیں ہے

 کشتیئ زندگی ہے بھنور میں اور نظر میں کنارا نہیں ہے اب تمہارے کرم کے علاوہ اور کوئی بھی چارہ نہیں ہے کس کو جاکر سنائیں ہم آخر اپنے رنج والم کا فسانہ اک تمہارے سوا اس جہاں میں اور کوئی ہمارا نہیں ہے چھوڑ کر آپکا آستانہ کیسے بن جاؤں رہنِ زمانہ میری غیرت … Read more

جاڑو میں دھوپ گرمی میں سایہ مدار ہیں

 جاڑو میں دھوپ گرمی میں سایہ مدار ہیں اپنے ہر ایک غم کا مداوا مدار ہیں جھر جھر برس رہا ہے جو کل کائنات پر فیضان مصطفے کا وہ جھرنا مدار ہیں لخت دل حسین و حسن جان مرتضی نور نگاه فاطمہ زہرا مدار ہیں ہر سمت پر فشاں ہے جو غم کی سیاہ رات … Read more

Top Categories