جہاں میں کوئی کام میرے نہ آتا اگر تم نہ ہوتے
جہاں میں کوئی کام میرے نہ آتا اگر تم نہ ہوتے ہر اک مجھکو اپنی نظر سے گراتا اگر تم نہ ہوتے میری کشتئی دل کی تم نے ہی کی ہے سدا ناخدائی مجھے کون طوفان غم سے بچاتا اگر تم نہ ہوتے تمہاری نگاہ کرم پر نچھاور اے قطب دو عالم زمانہ ہمیں کتنے … Read more