تسنیم و حوض کوثر و زمزم حسین کا
تسنیم و حوض کوثر و زمزم حسین کا رہن کرم ہے ساغر ہر جم حسین کا کرب و بلا میں غم کا سمندر ابل پڑا پھر بھی ہوا نہ دامن دل نم حسین کا لوگو ! تم اپنے سارے ہی غم بھول جاؤ گے مل کر کروگے ذکر جو باہم حسین کا نیزے پہ چڑھ … Read more