آجایئے بابا مرے آجائیے بابا مرے
آجایئے بابا مرے آجائیے بابا مرے آجایئے مت اور اب تڑ پایئے بابا فرقت کی کسک بڑھ گئی اب حد سے زیادہ روکر کہا صغری نے کہ تھا آپ کا وعدہ اک بار تو صورت مجھے دکھلایئے بابا آجایئے بابا مرے آ جایئے بابا راتوں میں کس کے سینے پر سوئیگی سکینہ جاگے گی پھوٹ … Read more