کیا ٹھہر پائے بھلا کوئی نظر نیزے پر
کیا ٹھہر پائے بھلا کوئی نظر نیزے پر مثل سورج کے ہے شبیر کا سر نیزے پر لحن ایسا کہ جو باطل کے جگر چیر گیا کس نے دکھلائے تلاوت کے ہنر نیزے پر بے ردا زینب مظلوم ادھر ہے بیکل اور شبیر ہیں بے چین ادھر نیزے پر غور سے دیکھ مہ زہرا ہے … Read more