madaarimedia

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب اور جمعہ میں ظہر جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں(۱)جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب؟(۲)جمعہ کی نماز کے بعد ظہر جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟سائل :محمد حنیف مداری پچپیڑواں بہرائچ شریف یوپی الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ:بعون الملک الوہاب اللھم ھدایۃالحق والصواب:(۱)جمعہ کی نماز فرض عین ہے اور یہ ظہر کی نماز کے قائم مقام ہے۔ … Read more

کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں نماز کیسے پڑھیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسلۂ ذیل میں کہ موجودہ حالات میں کرونا وائرس جیسی خطرناک و مہلک بیماری سے بچنے کےلیےحکومت نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جنتاکرفیو دفعہ۱۴۴/ نافذ کردیا ہے جس کی وجہ سے۵/ افراد ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے ہیں قانوناً جرم ہے، اس بنیاد پر تمام … Read more

تراویح کی بیس(20) رکعات کی حیثیت

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلۂ ذیل میں کہ تراویح کی نماز کتنی رکعتیں ہیں اور 20, رکعات کا ثبوت کیا ہے نیز ائمہ اربعہ کا کیا مذھب ہے مکمل ثبوت کے ساتھ دلائل پیش کریں ۔ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم الجواب۔ تراویح قرآن مجید سے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وَمِنَ اللَّيْلِ … Read more

کیا جمعہ کی فرضیت و فضائل قرآن و احادیث و فقہائے کرام سے ثابت ہیں

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسائلِ ذیلیہ میں-1, جمعہ کی فرضیت و فضائل قرآن و احادیث و فقہائے کرام سے ثابت کریں- 2, قصبات و دیہات میں جمعہ کا کیا حکم ہے ۔؟ 3, ظہر احتیاطی باجماعت،اسی مسجد میں اسی مصلیٰ پر اسی امام جمعہ کے پیچھے پڑھنے کا شریعت میں … Read more

یا رسول اللہ المدد، یا علی مدد، یا مدار اعظم مدد کہنا کیسا

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم المدد، یا علی مدد، یا مدار اعظم مدد کہنا کیسا بعض لوگ کہتے ہیں کہ یا رسول اللہ تو  کہہ سکتے ہیں لیکن یا رسول اللہ المدد نہیں کہ سکتے حضور سے بھی … Read more

عیدالفطر کے فضائل واحکام

Eid Ke Masail

عیدالفطر اسلام میں ایک بابرکت اور خوشی کا دن ہے، جو رمضان المبارک کے اختتام پر اللہ تعالیٰ کے انعام کے طور پر عطا کیا گیا ہے۔ اس دن کی فضیلت قرآن و حدیث، فقہائے احناف اور دیگر فقہائے اسلام کی تصریحات سے ثابت ہے۔ عیدالفطر کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میںقرآن مجید … Read more

Top Categories