Home / نعت شریف

نعت شریف

syed Mashariqul anwar

التجاء چمک جائے میری قسمت کا تارہ یا رسول اللہاگر نظر کرم کا ہو اشارہ یا رسول اللہ سمندر ہے ستم کا اور مظالم کا طلاطم ہےملے ایسے طلاطم میں کنارہ یا رسول اللہ میرے سرکار مجھ کو مژدۂ بخشش میسر ہولحد میں...

syed faizul murad

یہی آرزو ہے مدینے میں جائیںدرِ مصطفیٰ پر جبیں کو جھکائیں نبی نے علی کو بتایا ہے مولاتو پھر ان کو مولا نہ کیوں ہم بتائیں لکھے نعت کے کچھ ہیں اشعار میں نےاجازت ہو گر اپنی تو سنائیں تو لے چل اے بادِ صبا ...

syed faizul murad

واقعی رب کی رضا ہے مصطفیٰ کے ہاتھ میںہم سبھی کا مدعا ہے مصطفیٰ کے ہاتھ میں مصطفیٰ نورِ خدا ہیں اور حبیبِ کبریاسارے عالم کی بقا ہے مصطفیٰ کے ہاتھ میں ڈوبے سورج کو اگائے چاند کے ٹکڑے کرےمعجزہ ہی معجزہ ہ...

syed faizul murad

چاند نے تیرے کفِ پا سے ضیا پائی ہےحسنِ یوسف تیرے جلوؤں کا تمنا ئی ہے رب نے تجھ کو کہیں طہٰ کہیں یٰسین کہاوالضحیٰ کہ کے تیرے رخ کی قسم کھائی ہے ہوتے ہیں چاند ستارے بھی نچھاور اس پرکیا حسین گنبدِ خضریٰ ...

syed faizul murad

ہے یہی جنو بشر اور حور و غلماں کی صدامرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ آمد اے سرکار ہے بارشِ انوار ہےگونجتا ہے ہر طرف بس نغمۂ صل علیٰمرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ مالک و مختار ہیں خلد کے سردار ہیںمانگ...

syed faizul murad

تشنگی دل کی بجھاؤ اے مدینے والےجام کوثر کے پلاؤ اے مدینے والے صدمائے ہجر گوارا نہیں ہوتا مجھ سےاب تو دیدار کراؤ اے مدینے والے دل تڑپتا ہے شبِ غم کی سحر پانے کوظلمتِ ہجر مٹاؤ اے مدینے والے سر پہ سورج ہ...

syed akmal niyaz jafari

چلے گا جو بھی حق پر صاحبِ کردار خوش ہو کرگلے اس کو لگائیں گے میرے سرکار خوش ہو کر ہوا اسلام کا پرچم جہاں میں اور بھی اونچا،علم لے کر ہے جب نکلا علمبردار خوش ہو کر تصور میں سما جائے مدینہ پھر تو کیا کہ...

syed affan adeeb

وہ سرکار کی زندگی لکھ رہے ہیںجو عشاق نعتِ نبی لکھ رہے ہیں جو کرتے ہیں میرے نبی سے محبتفرشتے اُنہیں جنتی لکھ رہے ہیں یہ گل غنچے بوٹے یہ رنگیں نظارےتیرے در کی بالیدگی لکھ رہے ہیں غمِ شہ میں جو بھی بہاتے...

syed affan adeeb

मेरी किस्मत है ज़ौफ़िशां आक़ाआपका हूं मैं मदहे ख्वां आक़ा फ़िक्र जाती नहीं जहां आक़ाआप तो हैं वहां वहां आक़ा जिसके हों आप पासबां आक़ाकैसे भटके वो कारवां आक़ा दिल यही चाहता है मिल जाएतेरी नगरी में इक म...

1234...58