زمانے میں بن کر عطاؤں کا ساون نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں بہاروں سے بھرنے گلستاں کا دامن نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں زمیں شہر مکہ کی جنت نشاں ہے ہر اک ذرہ مثل مہ وکہکشاں ہے ہر اک شئے اجالوں کا لگتی ہے درپن نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں تو اپنے … Read more
زلف آقا جو لہراگئی رحمتوں کی گھٹا چھا گئی اے جمال رخ مصطفیٰ چاندنی تجھ سے شرما گئی دیں تو کیسے اذاں دیں بلال ان کو آقا کی یاد آگئی گلشن پنجتن کی مہک دونوں عالم کو مہکا گئی مل گئی جب تری رہبری گمرہی راستہ پاگئی اے ابوذر تری زندگی فقر کیا ہے یہ … Read more
فرش سے لیکر عرش تلک ہیں نور کے بادل چھائے میرے پیارے نبی جی آئے میرے پیارے نبی جی آئے صحرا صحرا رشک چمن ہے، مہکا مہکا ہر آنگن ہے ہر ذرہ سورج کی کرن ہے، دھرتی لگتی نیل گگن ہے سارا جہاں پھر کیسے نہ مل کر گیت خوشی کے گائے میرے پیارے نبی … Read more
امین رحمت یزداں کی آمد آمد ہے زمیں پہ عرش کے مہماں کی آمد آمد ہے خوشی منائیں نہ کیسے یہ درد کے مارے ہر ایک درد کے درماں کی آمد آمد ہے بیٹھائے گا جو یتیموں کو اپنے کاندھوں پر اسی انیس غریباں کی آمد آمد ہے تھے جس کتاب کے ابواب انبیاء سارے … Read more
قسم خدا کی اسے میسر کبھی خدا کی رضا نہیں ہے ہے بوجھ دھرتی پہ اس کا جینا جو عاشق مصطفیٰ نہیں ہے خلیل و عیسیٰ کلیم و آدم کوئی نہیں ہیں ہمارے ہمدم بجز تمہارے شفیع محشر کسی کا بھی آسرا نہیں ہے تو بے سہاروں کا ہے سہارا ہے تجھ پہ ہر غیب … Read more
شفاعتوں کا خزانہ نبی کے ہاتھ میں ہے ہماری لاج بچانا نبی کے ہاتھ میں ہے ہزار غم ہیں مگر میں یہ سوچ کر خوش ہوں کہ میری بگڑی بنانا نبی کے ہاتھ میں ہے علی کو علم تھا اس کا اسی لئے روئے کہ آفتاب اگانا نبی کے ہاتھ میں ہے نہ ہو ہراساں … Read more
فخر مزدوروں کو بخشا ہے رسول پاک نےدست محنت کش کو چوما ہے رسول پاک نےاپنی یادیں اپنا غم اپنی محبت بخش کےمیرے دل کو دل بنایا ہے رسول پاک نےزخم کھا کر تم دعا کرنا زمانے کے لئےیہ سبق ہم کو سکھایا ہے رسول پاک نےزندگانی کے علائق اب مجھے روکیں گے کیامجھ … Read more
غریق بحر عشق مصطفی امگنہگارم و لیکن پارسا امچگونہ حاضر آیم بر در توحیا آید کہ از اهل خطا امشفق بر رنگ روئے من فدا استکہ شیدائے شہید کربلا اممثال شہپر روح الامینیپر پروانۂ شمع حرا امچہ باک از آفتاب چرخ محشرغلام شافع روز جزا اممسخر شد برائے من دو عالمگدائے کو چہ خیر … Read more
انت لكل رحمۃ انظر الينا يانبیاكبادنا مجروحۃ انظر الينا یانبیآپ رحم و کرم سر بہ سر ہم پہ چشم کرم کیجئےیانبی ہم ہیں زخمی جگر ہم پہ چشم کرم کیجئےانت السخی الهاشمى للسائلين البائسيںابوابك مفتوحۃ انظر الينا يانبیآپ تو ہاشمی ہیں سخی غمزدوں کیلیے اے نبیہیں کھلے آپکے نوری در ہم پہ چشم کرم … Read more