madaarimedia

پیمبروں کے پیمبر کوئی جواب نہیں

  پیمبروں کے پیمبر کوئی جواب نہیںتمہارا شافع محشر کوئی جواب نہیںدیار سرور عالم کے ذرے ذرے کایہ کہتے ہیں مہو اختر کوئی جواب نہیںتمہی ہو شیر خدا کے تمہی ہو سیف اللہتمہارا فاتح خیبر کوئی جواب نہیںنبی کے دین کو تو نے بلندیاں بخشیتیرا ائے سبط پیمبر کوئی جواب نہیںیزیدی ہار گئے تیرے ایک … Read more

ہر ایک سو جو اُجالا ہے اور کچھ بھی نہیں

  ہر ایک سو جو اُجالا ہے اور کچھ بھی نہیںنبی کے نور کا صدقہ ہے اور کچھ بھی نہیںیہ جو گلاب مہکتا ہے اور کچھ بھی نہیںنبی کا اس میں پسینہ ہے اور کچھ بھی نہیںمدینے جاتا رہوں جب تلک حیات رہوںیہ آرزو یہ تمنا ہے اور کچھ بھی نہیںہماری آنکھوں نے جب سے … Read more

نور سراپا شافع محشر کون تمہارے جیسا ہے

  نور سراپا شافع محشر کون تمہارے جیسا ہےجان مسیحا خضر کے رہبر کون تمہارے جیسا ہےآپ کی رفعت آپکی عظمت ائے رب کے محبوب نبیسارا جہاں ہے دیکھ کے ششدر کون تمہارے جیسا ہےائے مطلوب ائے عرش کے تارے تم تو ہو محبوب ہمارےآجاؤ نعلین پہن کر کون تمہارے جیسا ہےطائف میں پتھر کے … Read more

سارے غموں کو ہم بھول جائیں

  سارے غموں کو ہم بھول جائیںآئے ہیں آقا خوشیاں منائیںسنت ہے یہ تو روح الامیں کیاپنے گھروں میں جھنڈے لگائیںقدموں میں جنکے سارا جہاں ہےقدموں میں اُنکے قربان جائیںکیا شان ابن مولا علی ہےجن کو فرشتے جھولا جھلائیںآئیں ہیں جو بھی جلسے میں انکےسب کو نبی جی طیبہ بلائیںہے آمد آمد خیر الوری کیمہکی … Read more

ہے جلوہ گر شاہ امم سوچ سمجھ کر

  ہے جلوہ گر شاہ امم سوچ سمجھ کررکھنا در طیبہ میں قدم سوچ سمجھ کرہے دل میں تمنائے حضوری کی مسرتاب آئیں یہاں رنج و الم سوچ سمجھ کرحامی ہیں میرے رحمت کو نین اے ظالماب کرنا ذرا مجھ پہ ستم سوچ سمجھ کرگستاخ رسالت نہ پہنچ پائے ارم میںکھولے گا ملک باب ارم … Read more

دی منادی نے ندا ہے آمنہ بی بی کے گھر

  دی منادی نے ندا ہے آمنہ بی بی کے گھر آگیا خیر الوری ہے آمنہ بی بی کے گھرطائر سدرہ بھی تعظیم ادب کے لیئےبا ادب ہو کر کھڑا ہے آمنہ بی بی کے گھرچاند سورج بھی ضیاء پاتے ہیں جسکے نور سےہاں وہی شمس الضحیٰ ہے آمنہ بی بی کے گھرحضرت محبوب داور … Read more

آقا کی میلاد ہے آقا کی میلاد ہے

  آقا کی میلاد ہے آقا کی میلاد ہےکفر کا چہرہ مرجھایا ہے ظلم ہوا برباد ہےآقا کی میلاد ہے آقا کی میلاد ہےکفر و جہالت کے محلوں کی بنیادیں تھرائی ہیںسارے جہاں میں امن و اماں کی آج بہاریں چھائیں ہیںظلم و تشدد کے پنجرے سے ہر انساں آزاد ہےائے دکھیاروں غم کے ماروں … Read more

نور مجسم نور مجسم

  نور مجسم نور مجسمتم پہ فدا ہے دونوں عالمنور مجسم نور مجسمگھر آمنہ کا بنا رشک جنتلو آگئے تاجدار رسالتکتنا ہی پیارا پیارا ہے موسمنور مجسم نور مجسممہکی مہکی ساری فضا ہےلائی خبر یہ بادِ صبا ہےآئے ہیں آقا لہراؤ پرچمنور مجسم نور مجسمہر سمت تھا بس اندھیرا اندھیراتھا قبر میں عجب حال میراآئے … Read more

دل میرا یہی شام و سحر بول رہا ہے

  دل میرا یہی شام و سحر بول رہا ہےپھر ہوگا مدینے کا سفر بول رہا ہےاوقات میری کیا جو پڑھوں نعتِ محمدآقا کی توجّہ کا اثر بول رہا ہےسن کر کلام پاک بہن کی زبان سےکلمہ نبی کا قلب عمر بول رہا ہےغیرت ہی تیری مرگئی آئے خاک کے پتلےسرکار کو اپنا سا بشر … Read more

چاند ستارے جس پر ہیں قربان نبی کا چہرا ہے

  چاند ستارے جس پر ہیں قربان نبی کا چہرا ہےدیکھ کے سورج ہے جس کو حیران نبی کا چہرا ہےدیکھ لے جو ایماں کی حالت میں وہ صحابی ہو جائےکتنا معظم اور کتنا ذیشان نبی کا چہرا ہےچاند ستارے جس سے ہیں روشن وہ نبی کا تلوا ہےحسن دو عالم ہے جس پر قربان … Read more

Top Categories