madaarimedia

نبیوں کے سلطان رسول عربی ہیں

  نبیوں کے سلطان رسول عربی ہیںکس درجہ ذیشان رسول عربی ہیںرحمت والا کون ہے جو پوچھا میں نےکہنے لگا قرآن رسول عربی ہیںابراہیم و اسماعیل هود و لوطنبیوں کی پہچان رسول عربی ہیںلا يؤمن سے ہم نے ایسا سمجھا ہےمؤمن کا ایمان رسول عربی ہیںکوئی ہو ہر اک کو برابر ملتا ہےبانٹتے جب فیضان … Read more

یا رسول اللہ یا رسول الله چومتا ہے قدم تیرا عرش علی

  یا رسول اللہ یا رسول اللهچومتا ہے قدم تیرا عرش علییا رسول اللہ یا رسول اللهتو حبیب خدا تو شفیع الوریحشر میں ہے سبھی کو تیرا آسراقبر میں بھی نبی تو ہے جلوہ نماسارے مؤمن کی سانسوں میں تو ہے بسایا رسول اللہ یا رسول اللهتیرے صدقے ملی چاند کو چاندنیتجھ سے پائی ہے … Read more

کہہ رہی ہے ہر کلی لب کھول کر

  کہہ رہی ہے ہر کلی لب کھول کرمیں کھلیں ہوں یا محمد بول کرکرتا ہے ہر پل رسائی کی دعاہجر طیبہ میں میرا من ڈول کرعشق احمد با خُدا انمول ہےتاجر دنیا نہ اس کا مول کریہ ہیں آلِ مصطفیٰ ہر دور میںسر کٹاتے ہیں صدا حق بول کرہر خطا پر بھاری ہے عشق … Read more

آئے آئے محمد صل اللہ آئے آئے محمد صل الله

  خوش ہے خدا کی ساری خدائی دی حوروں نے صداآئے آئے محمد صل اللہ آئے آئے محمد صل اللهیہ جھوم جھوم کے کالی گھٹائیں کہنے لگیںاور انبیاء و رسل کی دعائیں کہنے لگیںزمیں پہ آج خدا نے یہ کس کو بھیجا ہےہوا سے پوچھا گیا تو ہوائیں کہنے لگیںآئے آئے محمد صل اللہ آئے … Read more

جو دکھے دل کا ہے مدعا آگئے

  جو دکھے دل کا ہے مدعا آگئےغمزدوں لو حبیب خدا آگئےجسکی شوکت پہ ہے ناز جبرئیل کووہ فرشتوں کا بھی مقتدی آگئےچاند سورج ستارے یہ کہنے لگےرونق بزم غار حرا آگئےپارسائی پہ جسکی ہے نازں فلکآج کی صبح وہ پارسا آگئےاب نہ کوئی پریشان ہوگا کبھیدافع ظلم و رنج و بلا آگئےغمزدہ خوش ہوئے … Read more

انہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہے

  کہاں عرشِ اعظم ہے تحتُ سرہ ہےانہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہےنہیں کچھ بھی ان کی نظر سے چھپا ہےانہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہےرسول مکرم حبیب خدا سےنہیں غیب کچھ بھی ہے خیر الوریٰ سےزمینوں میں کیا آسمانوں میں کیا ہےانہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہےکہاں پر … Read more

دشت زمیں پر نور کا ایسا ساگر شہر نبی ہے

  دشت زمیں پر نور کا ایسا ساگر شہر نبی ہےفخر سے کہتی ہے یہ دھرتی مجھ پر شہر نبی ہےکتنا سندر شہر نبی ہے خلد سے بہتر شہر نبی ہےجالیاں پیاری گنبد پیارا اور اس کے مینار حسیںہے ائے لوگوں شہر نبی کے سارے در و دیوار حسیںحسن جہاں ہے دیکھ کے جسکو ششدر … Read more

لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله

  لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللهہیں آپکی عظمت پر قرباں ہر پیر جواں بچہلبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللهجبرئیل ملیں جس سے آنکھیں ان پیارے پیارے قدموں پرقربان ہمارے جان و تن سرکار تمہارے قدموں پرصدیق و عمر عثمان علی سب کا یہی نعرہلبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول … Read more

کرم کی لگائے ہوئے آس آقا میں راہ نبی میں کب سے کھڑا ہوں

  کرم کی لگائے ہوئے آس آقا میں راہ نبی میں کب سے کھڑا ہوںہوا نہ امیدی کی چلنے لگی ہے دیا اس کا اب بجھا جا رہا ہےوہ نورانی جالی ہے جنت کی کیاری وہ اصحاب صفہ وہ بقيع المقدستصور میں اپنے بسا کر کے زائر وہ سمت مدینہ چلا جا رہا ہےبلایا ہے … Read more

کلیوں کی چٹک پھولوں کی مہک کوئیل کی چہک جگنو کی چمک

  کلیوں کی چٹک پھولوں کی مہک کوئیل کی چہک جگنو کی چمکہے یہ سارا سنسار نبی جی آپ کے صدقےسارا زمانہ شیدا تمہارا ہے دو جہاں میں جلوہ تمہاراپتہ پتہ ہر ایک بوٹا پڑھتے سبھی ہیں کلمہ تمہاراتم سے ہے سارا جہاں یہ روشن مہکے تم سے گلشن گلشنپھیلے ہر سو انوار نبی جی … Read more

Top Categories