سرور دو عالم کا لو وہ آستاں آیا ہوش تاب نظّارہ وقت امتحاں آیا راز عظمتِ انساں کھل گیا فرشتوں پر زیر پائے آقا جب اوج لا مکاں آیا وہ تو خالق کل ہے بھیجتا کہیں لیکن شکر ہے کہ ہم ہی میں وجہ کن فکاں ...
نہ کوثر نہ جنت کا در ڈھونڈتی ہے محمد کو میری نظر ڈھونڈتی ہے سکوں چاہتی ہے تو چشم فلک بھی کف پائے خیر البشر ڈھونڈتی ہے خبر دیکھیے کیا مدینے سے آئے دعا آج اپنا اثر ڈھونڈتی ہے بصد آرزو اب مری شام ف...
یہ ہے مدینۃ النبی یہ ہے مدینۃ النبی تجلیات سرمدی یہاں عیاں گلی گلی نہ ڈھونڈھ بن کے اجنبی در رسول ہاشمی یہ ہے مدینۃ النبی یہ ہے مدینۃ النبی جو ذرے گرد راہ ہیں مثال مہر و ماہ ہیں وہ جلوے بے پناہ ہ...
اے باد صبا ہو جو مدینے میں حضوری کہنا مرے سرکار سے حال غم دوری دیدار کی حسرت اگر ہو پائی نہ پوری حالِ دلِ بیتاب کو ہوگی نہ صبوری ہو اور فزوں اور فزوں شوق حضوری حسرت وہی حسرت ہے جو ہو پائے نہ پور...
جب سکوں ڈھونڈھنے بیکس کی نظر جاتی ہے دامنِ رحمت عالم پہ ٹھہر جاتی ہے پڑتے ہی نقشِ کفِ پائے محمد پہ نظر آئینے کی طرح تقدیر نکھر جاتی ہے شعلے برساتا ہے جب ظلم و ستم کا سورج زلف سرکار دو عالم پہ بک...
مقصد جز و کل مرضئ کبریا آپ کی ذات ہے یا حبیب خدا ختم جس پر نبوت کا ہے سلسلہ آپ کی ذات ہے یا حبیب خدا موم جس نے کیا سختی و سنگ کو دور جس نے کیا کفر کے زنگ کو جس نے آئینۂ دل پہ کی ہے جلا آپ کی ذات...
فخر نوح و فخر آدم سرور کونین ہیں وجہ تخلیق دو عالم سرور کونین ہیں حضرت آدم سے عیسیٰ تک جو آئے انبیاء سب مؤخر ہیں مقدم سرور کونین ہیں خشت عصیاں پر جو بر سے بن کے رحمت کی گھٹا وہ ترے گیسوئے برہم س...
ہے سجائی گی بزم عالم آگئے تاجدار دو عالم پیکر نور خلق مجسم آگئے تاجدار دو عالم دست قدرت کی تخلیق اول آئی دنیا میں ہو کر مشّکل ہم موخر کہیں یا مقدم آگئے تاجدارِ دو عالم ہے جبینِ ستم پر پسینہ اور ...
اپنا تو آسرا فقط روز حساب ایک ہے کوئی سوال کیجئے سب کا جواب ایک ہے والشمس والضحی وہی معنی ھل اتی وہی کس نے کہا حضور کا میرے خطاب ایک ہے کون ہے ایسا جو نہیں عشق رسول میں مگن سیر ہے بزم میکدہ جام ...
اپنا وہ اعجاز مجھ کو بھی دکھا دو مصطفیٰ میں بھی پتھر ہوں مجھے کلمہ پڑھا دو مصطفیٰ یہ تو میں کہتا نہیں تم مجھ کو کیا دو مصطفیٰ ہاں مگر اتنا مجھے اپنا بتا دو مصطفیٰ مردہ دل لوگوں کو جس نے بخش دی ت...
