غلام جس کو رسولِ زماں بناتے ہیں زمیں بھی ہو تو اسے آسماں بناتے ہیں پئے دیار نبی کارواں بناتے ہیں ضعیف ارادوں کو بادل جواں بناتے ہیں اگر وہ چاہیں تو دیں درد کو سکوں سے بدل جو خارزاروں کو بھی گلست...
نوری چہرہ روشن آنکھیں ابرود و خمدار کمانیں گیسو گھونگھر والے ہونگے آقا کی یہ شان ہے کافی قبر میں یہ پہچان ہے کافی چاروں سمت اجالے ہونگے ہو گی قیامت حشر کی گرمی جو شئے ہوگی تپتی...
کتنا عجیب وصل و فراق رسول ہے اتنا ہی مختصر بھی ہے جتنا کہ طول ہے دل میں نہیں جو عکس جمال رسول ہے آئینہ ہے ضرور مگر نا قبول ہے مثل اویس رکھتا ہے جو عشق مصطفیٰ وہ دور بھی رہے تو قریب رسول ہے خیر ا...
سب سنی ان سنی ہو جاتی گزارش میری شافع حشرنہ کرتے جو سفارش میری غم ہستی نہیں مجھ کو غم کونین قبول وہ رضا مند رہیں ہے یہی خواہش میری میری مجبوریوں روکونہ مجھے جانے دو راہ تکتی نہ ہو آقا کی نوازش م...
کہیں کیا کیسے فیضان حبیب کبریا پایا کبھی با واسطہ پایا کبھی بے واسطہ پایا بڑی مشکل ن سے اپنی جستجو کا منتہا پایا مدینے کی گلی سے لامکاں کا راستہ پایا حقیقت میں اسے کہتے ہیں انعامات کی بارش خدا ک...
یہ بھی ہے معجزۂ احمد مختار نیا ذکر سو بار کرو لگتا ہے ہر بار نیا منتظر نور مجسم کے نظر آتے ہیں پیرہن نور کا پہنے در و دیوار نیا ظلم کے ہاتھ سے شمشیر جفا چھوٹ گئی رنگ لائی ترے اخلاق کی تلوار نیا ...
نجات انسانیت پائے ہدایت ہو تو ایسی ہو نبوت ہو تو ایسی ہو رسالت ہو تو ایسی ہو زباں کھولی تو الفاظ و معنی جھوم جھوم اٹھے فصاحت ہو تو ایسی ہو بلاغت ہو تو ایسی ہو جو دب کے صلح کی اس کا اثر معکوس ہی ...
حضرت یوسف ہیں حیراں حسن صورت دیکھ کر محو ہیں قدسی میرے آقا کی سیرت دیکھ کر طاعت خیر الوریٰ سے زندگی تعبیر ہے ہم تو یہ سمجھے ہیں قرآں کی عبارت دیکھ کر کفر کی تاریکیوں پر جیسے بجلی گر پڑی ہر طرف پ...
پھولوں کو مہک کلیوں کو رنگت نہ ملیگی جب تک چمن طیبہ سے نسبت نہ ملیگی تسکین کی دل کو میرے دولت نہ ملیگی جب تک در سر کار سے قربت نہ ملیگی انکار میں اعمال میں جز سیرت آقا ڈھونڈھے سے بھی ایسی کہیں و...
جو نورِ مصطفیٰ زینت دہ مکہ نہیں ہوتا بتوں کا گھر تو ہوتا خانہ کعبہ نہیں ہوتا جو ان کو بھیجنا تخلیق کا منشا نہیں ہوتا سوال حضرت آدم کبھی پیدا نہیں ہوتا نہ کیوں تکرار قرب خاص میں ہوا دن منی کی کہ ...
