یا نبی یا نبی یا نبی یا نبیآپ آئے جہاں کو ملی زندگی کفر کے جو دیے تھے وہ بجھنے لگےہر طرف دیپ ایماں کے جلنے لگےگُم اندھیرے ہوئے چھا گئی روشنییا نبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی ہر کوئی گیت خوشیوں کے گان...
اُن کی آمد آمد کی دیکھئے خوشی پائی،سب نے آج یہ نعمت کتنی قیمتی پائی ہم منا رہے ہیں جو آج جشنِ آقا کا،اپنی خوش نصیبی ہے ہم نے یہ گھڑی پائی تیرے نور سے پائی ہے ضیاء ستاروں نے،اور چاند نے آقا تجھ سے چاند...
خُدا کی جب عنایت بولتی ہےنبی کی چشمِ رحمت بولتی ہے جو ذکرِ پنجتن کرتا ہے اُس کیجہاں بھر میں خطابت بولتی ہے! خموش ہو جاتے ہیں دنیا کے مرحب،علی کی جب شجاعت بولتی ہے درِ خیرُالورا پہ جا کے دیکھو،محبت کی ...
تجھ پر ہے کرم رب کا، آقا نے بلایا ہےاے زائرِ طیبہ جا، آقا نے بلایا ہے تو دیکھے گا وہ روضہ، آقا نے بلایا ہےجس پر ہیں سبھی شَیدا، آقا نے بلایا ہے دل کی یہ تمنا تھی، دیکھیں گے درِ اقدسمنشا یہ ہوا پورا، آ...
شمْس و قمر کا ہے یہی کہنا، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں اِس دُنیا میں آیا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا کہتا ہے یہ خانۂ کعبہ، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں محبوبِ خُدا کا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا عیسیٰ ...
وہ لمحہ ہے بس معتبر زندگی کاطیبہ میں پائے شرف حاضری کا کھڑا ہوں نبی کے غلاموں کی صف میںٹھکانہ نہیں کوئی میری خوشی کا نہ اتے نبی جو لباس بشر میںتو اشرف نہ ہوتا مقام ادمی کا ترس آگیا میرے اقا کو مجھ پرم...
شہر نبی کے شام و سحر دیکھنے کے بعدگم ہو گئے ہیں اہل نظر دیکھنے کے بعد کچھ اور دیکھنے کی ضرورت ہی پھر کہاںسرکار کائنات کا در دیکھنے کے بعد اللہ رے وہ گنبد خضری کی رونقیںحیران ہے ہر ایک نظر دیکھنے کے بع...
حضور آئیں گے ضرور آئیں گے وہ بن کے میرے گھر میں رب کا نور آئیں گے کبھی جو شرم سے حیا سے دور ہوں گے امتی گناہ کی زمین میں جو دفن ہوگا آدمیلگے گا جیسے ہو گیا ہو ہر بشر جہنمی بچانے ان کو آگ سے بنانے ان ک...
ہلچل ہے بہت دل میں ماتھے پہ پسینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے کچھ دور مدینہ ہےآنکھوں کے سمندر میں اشکوں کا خزینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے تھے دل میں بڑے ارماں سرکار کا درد دیکھیں پھر آے بلاوا اور ...
تم صرف بشر ہو یا نور خدا ہو تم آخر کیا ہو تم آخر کیا ہوقرآں بھی تمہارا خود مدح سرا ہو تم آخر کیا ہو تم آخر کیا ہو تم نعمت رب ہو تم فخر عرب ہو تم امی لقب ہو تم عالی نسب ہوتم جیسا کسی نے دیکھا نہ سنا ہو...