دور شادمانی ہے ہر طرف زمانے میں کس کی آمد آمد ہے ہاشمی گھرانے میں حکم حق سے تھیں ساکن گردشیں دو عالم کی ساعتیں کہاں گزریں ان کے آنے جانے میں عائشہ نے حجرے میں گمشدہ سوئی پائی کھل گئے در دنداں جب...
ہم ہیں یہ لو لگائے دیار حضور میں آئے تو موت آئے دیار حضور میں مالک اگر بلائے دیارِ حضور میں سر کو قدم بنائیں دیار حضور میں شاہانِ دہر کیا ہیں فرشتے بھی صف بہ صف آتے ہیں سر جھکائے دیار حضور میں خ...
ہوتی نہ اگر زلفِ پریشان محمد محشر میں کہاں جاتے غریبان محمد وہ چاہیں تو رک جائے ابھی گردش دوراں کیا پوچھتے ہو طاقت و امکان محمد مدت کی تپی تونسی زمیں ہوگئی سیراب جب عام ہوئی بارش فیضانِ محمد وہ ...
مدینہ کی جانب گھٹائیں رواں ہیں کہاں ہیں مری آرزوئیں کہاں ہیں فرشتوں میں ہلچل ہے معراج کی شب حضور آنے والے سر لامکاں ہیں کتاب حیات دو عالم کو دیکھا محمد ہی عنوان ہر داستاں ہیں سجائی تو ہے بزم ذکر...
ہیں بد سے بھی بدتر مرے اعمال مدینہ کیا آؤں ترے پاس بایں حال مدینہ یوں تو ہوں میں اک مفلس و کنگال مدینہ آنسو ہیں فقط میرے زر و مال مدینہ میں اڑ کے پہونچ جاؤں در پاک نبی تک دیدے مجھے تو ایسے پر و ...
اتنا بڑا اعجاز دکھانا سب کے بس کی بات نہیں کنکریوں سے کلمہ پڑھانا سب کے بس کی بات نہیں ممکن ناممکن کو بنانا سب کے بس کی بات نہیں سورج کو واپس لوٹانا سب کے بس کی بات نہیں ظلم و ستم کا سہ لینا تو ہوتا ہ...
حرص کے بندوں کو گنجینہ زرکافی ہےہم کو سرکار مدینہ کی نظر کافی ہےدو نہ دربار رسالت میں زباں کو زحمتترجمانی کے لئے دیدہ تر کافی ہےآتو جاتا ہے کوئی دم کے لئے دل کو قرارذکر طیبہ ترا اتنا ہی اثر کافی ہےپھو...
خدمت سرور کونین میں تحفہ لیکر سوئے طیبہ میں چلا قلب شکستہ لیکر چاند تاباں ہے ترا نقش کف پا لیکر تارے روشن ہیں ترے نور کا صدقہ لیکر مرنے والوں کو حیات ابدی ملتی ہے طیبہ ہم جاتے ہیں جینے کی تمنا ل...
کیا حشر ہے کیا قصہ انعام و سزا ہے ہوگا وہی جو مرضئ محبوب خدا ہے حیراں ہیں ملک عرش قدم چوم رہا ہے کیا شان تری صاحب لولاك لما ہے ایمان کا ماحول عقیدت کی فضا ہے غنچوں کے لبوں پر بھی درودوں کی صدا ہے غربت...
بگڑا ہوا بنتا ہے ہر کام مدینے میںپائیگا دل بسمل آرام مدینے میں اے گردش روز و شب اتنا تو کرم کر دے کعبے میں سحر گزرے اور شام مدینے میں قسمت کے دھنی وہ ہیں جو دیکھ کے آئے ہیں پھیلے ہوئے انوار اسلا...
