جب دی اماں نہ سایۂ دیوار نے مجھےدامن میں لے لیا مرے سرکار نے مجھے ٹھکرا دیا ہر ایک خریدار نے مجھےعزت ہی دی مدینے کے بازار نے مجھےصدقہ رسول کا کہ قیامت کی بھیڑ میںآواز دی ہے رحمت غفار نے مجھےخادم کو تی...
روح تشنہ کو مئے عشق سے سرشار کریںآؤ کچھ تذکرۂ احمد مختار کریں آؤ پھر گنبد خضری کا تصور کر کےاپنی خوابیدہ تمناؤں کو بیدار کریںسامنے روضۂ اطہر تو ہے لیکن اے دلنظریں آلودہ ہیں کس طرح سے دیدار کریںت...
جو دل کو طیبہ پہ کر کے نثار ناز کرےنہ اس پہ کیوں نگہ کردگار ناز کرے ہے کوئی خلق میں ذات محمدی کے سواکہ جس پہ صنعتِ پروردگار ناز کرےجنوں نوازی کریں جب ہوائیں طیبہ کیتو کیوں نہ پیرہن تار تار ناز ک...
حشر کے روز وہی سب سے نمایاں ہوگادامن رحمت عالم میں جو پنہاں ہوگا آئیں گے آقا تو یہ جوش بہاراں ہوگاخار زاروں سے عیاں رنگ گلستاں ہوگاحشر کی دھوپ سے بچنا بہت آساں ہوگاان کا جب سایۂ گیسوئے پریشاں ہوگاجب ک...
جہاں میں نورِ رسالت مآب آتا ہے مٹے گی ظلمت شب آفتاب آتا ہے بشکل پیکر رحمت خدا کی جانب سے ستم کشوں کی فغاں کا جواب آتا ہے نئے اصول و ضوابط حیات کو دینے جہاں میں صاحب ام الکتاب آتا ہے اب اپنی کشتِ تمنا ...
دیار طیبہ کے جانے والے رواں دواں جب نظر ہیں آئےخیال وحشت نے کی جماہی جنوں کے جذبات تلملائےچلا ہے جو زائر مدینہ تو ہم سے دامن ذرا بچائےہوائے احساس نارسی سے چراغ امید بجھ نہ جائےسرور و مستی کی مج...
کوئی اصحاب سرکار سے پوچھ لے رکھتی ہے کیا نظر مصطفیٰ کی نظر اسکو دنیا میں دیدار خالق ہوا پڑ گئی جس پہ خیر الوریٰ کی نظر آپ مٹ جائیں گے سارے طوفانِ غم خود اٹھائیں گے سرکار چشم کرم ڈوب جائے کوئی پھنس کے ...
حبیب حق کا ہو جس میں ظہور کیا کہناوہ ایک لمحۂ کیف و سرور کیا کہنادلوں کے پاس نگاہوں سے دور کیا کہنامرے رسول کا غیب و حضور کیا کہنااس ایک محور حق ہی کے گرد پھرتے ہیںتمام عالم ظلمات و نور کیا کہن...
تعبیر چاہتا ہوں یہ دیکھا ہے خواب میںحاضر ہوں بارگاہ رسالت مآب میںآخر رسول پاک کو آہی گیا ترسکس درجہ تھی کشش مرے حال خراب میںکونین اس اشاره انگشت پرنثارجس نے شگاف ڈال دیا آفتاب میںمحشر میں اک نگاہِ رسا...
درخشاں نور خالق کا ستارا ہے مدینے میںہم ایسے بے سہاروں کا سہارا ہے مدینے میں نہ جانے کس قیامت کا نظارہ ہے مدینے میںگریبان نظر بھی پارہ پارہ ہے مدینے میںکلیم اللہ جس کی جستجو میں طور تک پہنچےوہی ...
