دل سے احمد کا جب سلسلہ مل گیا زینۂ بام عرش خدا مل گیا مل گیا میرا وجہ دعا مل گیا سایۂ وامن مصطفیٰ مل گیا منزل لامکاں اور پائے بشر درک کو اک نیا راستہ مل گیا @madaarimedia مٹ گئی دل سے فکر جزا و ...
ماه نبوت شاه مدینہمہرر رسالت شاہِ مدینہ مقصود قدرت شاہِ مدینہ مطلوب فطرت شاه مدینہ عرش و کرسی چاند ستارے تیری بدولت شاه مدینہ @madaarimedia دید جمال روئے الہی تیری زیارت شاه مدینہ باتوں ہی باتوں...
اپنے انجام سے دل پریشان تھا فرد عصیاں تھی روز جزا ہاتھ میںوہ تو کہیے بڑی خیریت ہو گئی آگیا دامن مصطفی ہاتھ میں نور سے تیرے تنویر صبح ازل تیرے جلووں سے رنگین شام ابد یری کیا بات ہے مالک جز وکل اب...
یہ کالی گھٹائیں یہ فضائیں یہ نظارہ اے رندوں اٹھو ساقئ کوثر نے پکارا دنیا یہ سمجھتی ہے نہیں کوئی ہمارا کہہ دے یہ کوئی جاکے مدینے میں خدارا ہوتا ہے جدھر انکے غلاموں کا اشارا مڑتا ہے ادھر گردش ایام...
نہ خوف سزا اور نہ بیم قیامت مدد پر ہماری ہیں شاہ شفاعت فغاں عاشقان نبی کر رہے ہیں قیامت سے پہلے بپا ہے قیامت کہاں میں کہاں ارضِ پاک مدینہ کہاں لے چلا اے جنونِ محبت @madaarimedia سمیٹے ہوئے ہے از...
وفور عشق میں وہ بھی مقام آتا ہے نبی کے پاس خدا کا سلام آتا ہے جہاں میں چھڑتی ہے جب بات امن عالم کی مرے لبوں پر محمد کا نام آتا ہے حضور ہی ہیں جو غمخوار سب کے ہیں ورنہ جہاں میں کون بھلا کس کے کام آتا ہ...
خلق محشر میں تسکین پاجائیگی جب تہ دامنِ مصطفیٰ جائیگی جلوہ ہائے رسالت ملینگے عیاں جب نظر تا حد منتہی جائیگی @madaarimedia کانپ اٹھینگے سب آسمان و زمیں سوئے طیبہ جو میری صدا جائیگی ذکر طیبہ کیے ج...
مصطفیٰ کی جو الفت نہیں تو عبادت عبادت نہیں ہے للک انکے دیدار کی انتظار قیامت نہیں عشق خیر الوریٰ مل گیا اب کسی کی ضرورت نہیں وہ ہے گمراہ حاصل جسے مصطفیٰ کی قیادت نہیں ان سے ربط نہاں چاہیے عرضِ غ...
نظام جبر مٹا شکر کا ما مقام آیا حضور آئے تو دور عروج عام آیا نہیں ٹھکانا کہیں ظلم کے اندھیروں کا بکھیرتا ہوا جلوہ مہ تمام آیا حیات عشق نبی کے طفیل یوں گزری نہ ساعت سحر آئی نہ وقت شام آیا کسی سبب...
مستحق کر چکی جب سزا کا حشر میں دست و پا کی گواہی مطمئن کر گئی عاصیوں کو تیرے انعام کی بے پناہی کر کے طوف حرم صدق دل سے لیکے پروانہ بے گناہی مسکراتا چلا جا رہا ہے بن کے معصوم طیبہ کا راہی تیری کی...