دیکھ کے اس کو بولے فرشتے خلد کے بارم بارمدینہ کتنا اچھا ہے مدینہ کتنا پیارا ہے اس دھرتی پر رحمت عالم کا ہے جسد خاکیپاک ہے ایسی وہ دھرتی جس پر نازاں ہے پاکیاس دھرتی پر جو بھی گیا اس پر رحمت آقا کیاس دھ...
ہجر نبی کے غم کام آئیں طیبہ بلائیں آقا طیبہ بلائیںسرکار سن لیں میری یہ آہیں طیبہ بلائیں آقا طیبہ بلائیں جو زخم دل پر ہیں وہ دکھائیں طیبہ بلائیں آقا طیبہ بلائیںہم اپ کو حال دل سنائیں طیبہ بلائیں آقا طی...
हूरों ने कहा गिल्मा ने कहासब बोले मलक इन्साँ ने कहाकरते इस्तक़बाल हैं हम या रसूलल्लाहWellcome welcomewelcome welcome ya rasulallah home of abdullah is lighting singing everydyswinging swinging every r...
بڑا پرکشش ہے جمال محمد ہے روشن بہت خد و خال محمدہے نبیوں میں افضل رسولوں میں اعلی نہیں ان سا کوئی بھی ہے شان والاجو ہر ایک کا رہنما ہے وہی مصطفی ہے وہی مصطفی ہے وہی مصطفی ہے وہ شمس الضحی ہے وہ بدر الد...
ہر مصیبت سے بچاتے ہیں مدینے والےمیری بگڑی کو بناتے ہیں مدینے والے مجھ کو رعنائی دنیا سے بھلا کیا مطلبمیری آنکھوں میں سماتے ہیں مدینے والے قبر میں بولا فرشتوں سے یہ عاصی ٹھہرومیری امداد کو آتے ہیں مدین...
آپ آئے ہیں جو پیارے آقا رشک جنت بنا ہے مدینہخوشبوئیں پائیں سارے گلوں نے اور انگوٹھی نے پایا نگینہ کیسا انداز ہے دل ربائی خاک کا تکیہ بستر چٹائیجب کہ مالک ہیں دونوں جہاں کے ٹھوکروں میں جہاں کا خزینہ جس...
آگئے سرکار میرے آگئے سرکارآمنہ بی کے آنگن میں ہے رحمت کی بوچھار حور و غلماں جن و بشر سب لوریاں گائیں گےجس کی چمک سے چہرے کی تارے شرمائیں گےرب نے بھیجا جس کو بنا کر رحمت ہر عالمہاں ان کی حسان صحابی نعت...
سارے گھر سج گئے ہر گلی سج گئیجب نبی آئے تو زندگی سج گئی قبر میں تھا اندھیرا بڑا پرخطرقبر میں آئے وہ قبر بھی سج گئی اس جگہ لائے تشریف شاہ اممجس جگہ بزم میلاد کی سج گئی تیرے لب سے گلابوں کو رنگت ملیتیرے...
چاند ٹکڑے ہوا ڈوبا سورج اگا پیڑ چلنے لگا دیکھتے دیکھتےاور ابو جہل کے ہاتھ میں کنکروں نے بھی کلمہ پڑھا دیکھتے دیکھتے قبر میں تھا اندھیرا بڑا خوف تھا میں اکیلا تھا دل تھا لرزتا ہواوہ تو کہیے کہ میری مدد...
جانے والے مدینہ جانے والے مدینہ میرے آقا سے میرا سلام کہنامیرا مشکل ہے جینا میں بھی دیکھوں مدینہ میرے آقا سے میرا پیام کہنا نہ ہے دولت خزانہ میں تمہارا دیوانہ مجھ کو طیبہ بلانا آقا زینب کے نانادر پہ آ...